سمجھنے کی کوشش کریں ڈیفنڈ سے زیادہ یہ لوگوں کو ڈنگر بنا رہا ہے ، ان دستاویزات کو بکواس کہہ کر مسترد کر رہا ہے اتنا پھنے خان یہ اور اسکا لیڈر ہے تو لاۓ نہ لاء سوٹ کرے مقدمہ . لیکن انکا مقصد ان لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے جو انکی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ، کون پڑھا لکھا اس کی خرافات پر یقین کرے گا پاکستان دنیا میں اس رپورٹ سے بدنام ہو گیا جسکا حکمران چوری چھپے آف شور اثاثے بنا کر بیٹھا ہے اور لوگوں کو کہتا ہے باہر سے پاکستان میں آکر سرمایا کاری کرو ، اک جگ ہنسائی ہے
پر ان بے شرموں کو جگت سوجھ رہی ہے
وکی لیکس کے بعد پانامہ لیکس اور اس کے بعد جلد ہی سانپ شریفوں کی پاجامہ لیکس بھی آنے والی ہے جس میں ناجائز بیویاں ، بچے اور خاوند بھی منظر عام پر آئیں گے