handsome.ebi
Chief Minister (5k+ posts)
کل چودہ اگست کا ایک پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا اور پروگرام کے دوران نیچے ٹیکر آنا شرو ہو گئے کے شہباز شریف نے رانا مشہود کے ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیشن بنا دیا ہے اور کمشن ایک ہفتے میں تحقیقات کر کے رپورٹ دیگا - اب 16 دن گزر گئے ہیں اور کوئی رپورٹ منظر عام پر نہی آئی میڈیا بھی اس اہم معاملے کو بھلائے بیٹھا ہے - کیا کسی کو اس بارے میں کوئی معلومات ہیں ؟؟؟
Last edited by a moderator: