فورم پر موجود "دانشوروں" کو اس طرح کے رمضان میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی
آپ جیسے "عقلمند" کچھ نہیں کر پائے، میری کیا مجال،دانشوروں کو دفع کریں آپ تو ایک نمبر کے بے وقوف ہیں ،آپ ہی کچھ کرکے دکھائیںاس کمینہ پن کے خلاف
آپ جیسے "عقلمند" کچھ نہیں کر پائے، میری کیا مجال
"آپ تو ایک نمبر کے بے وقوف ہیں"اس صورت میں ہمیں چاہئے کہ منہ اٹھا کر سب پر تنقید بھی نہ کریں
زیادہ بہتر یہ ہے کہ مل جل کر گندگی دور کرنے کی تدبیر کی جائے
ورنہ برائی کے خلاف زبانی طور پر اپنی کراہیت کا اظہار کریں ،،ناکہ خلقت کے خلاف کہ اسے برآئی کیوں نظر نہیں آتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|