ہر دن عید اور ہر رات شب برات کی نیکی سمجھ کر لوٹنے والا گنجا لوہار اب برا پھنس گیا
ہر منڈا کھنڈا ڈانگ لے کر گنجے لوہار کے پیچھے ہے
اور وہ بیماری کا بہانہ بنا کر الٹا پڑا ہے
یہ وہ بے آواز لاٹھی ہے جس نے یہ مغرور گنجی کھوپڑی چیرنی ہی تھی
بلو رانی منڈا کب سے بن گئی؟(bigsmile) اس بے چاری کے کہنے پہ پنجاب اور بلوچستان اور کے پی میں کون سڑکوں پہ نکلے گا ؟اور سندھ میں نکل کے کسی کا کیا ،،پٹ،،لیں گے ؟
زرداری اور بلوے رانے سے محبت کی پینگیں تحریک انصاف اور پونکا خان کی مقبولیت کو مزید کم کر دیں گی ،،،اکثریت عمران کو سنجیدہ سیاستدان سمجھتی ہی نہیں ۔،
پٹ پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے اکھا ڑنا،،،،،آخری لائین پھر ملاحظہ فرمائیں
زرداری اور بلوے رانے سے محبت کی پینگیں تحریک انصاف اور پونکا خان کی مقبولیت کو مزید کم کر دیں گی ،،،اکثریت عمران کو سنجیدہ سیاستدان سمجھتی ہی نہیں ۔،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|