Raja Perviaz Ashraf VS Sunny Deol.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اسس جیسے بہت سے نکممے اور جاہل ، جب اسمبلی تک پوھنچا دے جاتے ہیں تو ، انکی دانشوری اور اہلیت کا پول ، کھل جاتا ہے ، یہ نہ تو اس قبل ہیں کہ ، انہیں ووٹ دیا جاۓ ، اور نہ اتنے عقلمند کے ، ایک پوری وزرات انکے حوالے کی جاۓ ، جو کونسلر بننے کے اہل نہیں ، وہ آج وزارتوں کے ٹھنڈے کمروں میں ، خراٹے لے رہے ہیں ، اور عوام سڑکوں پر لوڈ شیڈنگ کے عذاب کا ماتم کر رہی ہے ،

سالا ، ایک ووٹ ، اس قوم کو ، کتنا ننگا اور ذلیل بنا دیتا ہے ، ہاں جی ، صرف ایک ووٹ ،
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
سنی دیول چھوڑو اسکو کسی اونٹ سے بھی مقابلہ کرواؤ تو اونٹ نے ہی جیتنا ہے
 

Back
Top