"Raiwind Aur Ramzan Sugar Mill Choohon Ka Hueadquarter Hai" - Naeem ul Haq To Pervez Rasheed

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

??? ?????? ?? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ????? ???? ????? ???? ?? ?????? ???_ ?? ?? ???? ???? ????? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ?????? ?? ??? ???? ??? ???_ ???? ???? ??????? ?? ??? ??? ?????? ?? ??? ???????? ?????? ?? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ??? ???? ???? ???????? ??? ???? ????? ?? ????? ?? ??? ??_

(yapping)

12936746_842110865916479_2931794021974957083_n.jpg

CfBsNf_XIAEEVjp.jpg

11032378_995136063903899_723298130050971102_n.jpg

(yapping)

????? ???? ?? ????? ?? ????? ????? ?? ?????

Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پرویز رشید کی بونگی پر تحریک انصاف کا ردعم

دراصل پرویز رشید نے چوہے والی بونگی اس خبر کے احتجاج میں ماری تھی کیونکہ اس کے ساتھی پٹواری کے پی پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے_

12670345_791876280914279_1547887174975540531_n.jpg
 
WatanDost

ماشٹر پٹواری
غائب ہے ، لگتا ہے دیہاڑی لگاتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے
[hilar][hilar][hilar]​
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

پٹواری لاجک کی رو سے نوازشریف کی طرف سے شروع کی گئی درخت لگانے مہم حلال اور عمران خان کی بلین ٹری سونامی حرام ہے_ گلوبل وارمنگ کے اس دور میں اس بیان سے بڑھ کر بھلا کیا جہالت ہو سکتی ہے_

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

جناب
پینو شیداں درست کہہ رہی ہے
نورے اور خاندان نے اپنی ٹنڈوں پر " بلین بال " لگوانے ہیں
بلین ٹری کے پروجکٹ کے نام پر
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: پرویز رشید کی بونگی پر تحریک انصاف کا ردعم

ویسے یہ تو ایک ماشٹر پکڑا گیاہے کیا معلوم اور کتنے پٹواری ہیں جو چوہے سمگل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہو اسلیے تو آئے روز چوہے مار مہم کے واجب الادا رقم کے لیے ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے رہتے ہیں۔ انکو جو پیسے نہیں ملتے شائد اسکی وجہ یہ یہی ہو۔

ماشٹر پٹواری
غائب ہے ، لگتا ہے دیہاڑی لگاتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے
[hilar][hilar][hilar]​
 
Last edited:

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

کسی نے اس پرویز جھوٹ کو بھی زبردستی بوری میں بند کر کے خیبرپختونخوا لیجانے کی کوشش کی ہے جو اتنے غصہ میں_ پٹواری اس سے زیادہ پاگل پن کا بھلے کیا ہی ثبوت دے سکتے ہیں کہ چوہے مار مہم پر چیخیں مار رہے ہیں کہ اسے بند کیا جائے_

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پرویز رشید کی بونگی پر تحریک انصاف کا ردعم

ماشٹر پٹواری
غائب ہے ، لگتا ہے دیہاڑی لگاتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے
[hilar][hilar][hilar]

ویسے یہ تو ایک ماشٹر پکڑا گیاہے کیا معلوم اور کتنے پٹواری ہیں چوہے سمگل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہو اسلیے تو آئے روز چوہے مار مہم کے واجب الادا رقم کے لیے ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے رہتے ہیں۔ انکو جو پیسے نہیں ملتے شائد اسکی وجہ یہ یہی ہو۔

اب کیا پٹواریوں کے اتنے برے حالات ہو گئے ہیں ؟

پشاور میں اوسطاً ہر دو منٹ بعد خود کو شیر کہنے والے کسی نا کسی چوہے کی دم کڑکی میں پھنس رہی ہے۔ اور اس کا ردعمل ان کے پنجاب میں رہنے والے بھائی زور و شور سے دے رہے ہیں_

:lol::lol::lol::lol:​
 
Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

ویسے اس شیدے ٹلی کو کبھی را کے ایجنٹ کے پکڑنا کا اتنا غم نہیں جتنا غم اسے چوہے پکڑنے کا رہ گیا ہے۔ ویسے اسکی وزارت کا نام وزارت اطلاعات کی بجائے وزارت مذاقیات رکھاجائے کیونکہ اس مسخرے نے سوائے مسخروں اور جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ پرسوں جنرل باجوہ کے بغل میں ایسے پھنس کے بیٹھا تھاکہ جو را کا ایجنٹ پکڑا ہے وہ اسکا داماد ہے۔

Last edited:

Missfit

Senator (1k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

haaaaaa kitna chaval bnda hai yeh bnda bndy ko koi zara si sharam bhi hoti hai k mainy raw k agent wali bat py mu nahi khola main kis mu say qom k samny chaval maroon ga pr shaid patwari aqal sy bilkul pedal hain unka itna dimagh kam nahi krta isliey yeh press confress un ko dikhany k liey ki hogi taky un ka dhyan arshad sharif waly scandle ki taraf na jaey lekin dont worry parvez rasheed sahib patwarioon ko un k jhoot pay koi etraz nahi meny kal patwarion k comments pary wo kehty hain koi bat nahi ab syasat daan jhoot to bolty he hain
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پرویز رشید کی بونگی پر تحریک انصاف کا ردعم

ویسے یہ تو ایک ماشٹر پکڑا گیاہے کیا معلوم اور کتنے پٹواری ہیں چوہے سمگل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہو اسلیے تو آئے روز چوہے مار مہم کے واجب الادا رقم کے لیے ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے رہتے ہیں۔ انکو جو پیسے نہیں ملتے شائد اسکی وجہ یہ یہی ہو۔

مجھے یہ چوھے کم پٹواری زیادہ لگ رہے ہیں
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

خود تو انہوں نے پنجاب سے درخت کاٹ کاٹ کر بیچ دئیے، راجن پور، قصور، ڈی جی خان، خانیوال، گجرات کے جنگل کاٹ کر بیچ دئیے، لاہور میں درختوں کی جگہ لوہا لگادیا انہیں درختوں کی کیا قدر؟
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

کا ش مشرف دو چوہوں کولٹکادیتا او رجدہ نہ بھاگنے دیتا تو قوم پر عذاب نہ آتا
 
Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

عمران خان رہیا نہ فیر پٹھان دا پٹھان ----- بندہ تینوں پوچھے درخت لانے نال کیہڑی تبدیلی آ جانی سی چھاں واسطے تے کوئی لوہے دا شیٹر وی بنایا جا سکدا سوکھا

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

خود تو انہوں نے پنجاب سے درخت کاٹ کاٹ کر بیچ دئیے، راجن پور، قصور، ڈی جی خان، خانیوال، گجرات کے جنگل کاٹ کر بیچ دئیے، لاہور میں درختوں کی جگہ لوہا لگادیا انہیں درختوں کی کیا قدر؟

پٹواریوں کو اب یہ بھی کون سمجھائے کہ ایسی مہم پاکستان میں پہلے بھی شروع کی جا چکی ہے جس میں سور کو مارا گیا اور حکومت کی طرف سے اس کی دم کے عوض پیسے ملتے تھے_ چائنا میں بھی مکھیوں کے خلاف ایسی ہی ملک گیر مہم چلائی جا چکی ہے_

(yapping)​
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Pervez Rasheed Ki Bongi Par PTI Ka Reaction

آج پرویز رشید چہک رہا ہے، کچھ دن پہلے تو آواز ہی نہیں نکل رہی تھی