Rainfall in Karachi , Dr. Arif Alvi reached the public's help by boat

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
میری اپنی ناقص رائے میں قدرتی افات سے انسان لڑ نہیں سکتا مگر کسی *د تک بروقت بارشوں اور سیلابوں یا گرمی کی ہیٹ سٹروکس سے کسی *د تک پہلے سے بہت بڑے پیمانے پر انتظامات کرکے نقصانات کو کم سے کم کرسکتا ہے ۔مگر یہاں المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی پھر پانی سے بھرے بازاروں کی تصاویر شائع کرکے *کومتوں پر برس پڑھتی ہے *الانکہ اج سے 5 دن پہلے اسی بارشوں اور طوفانی ہواووں نے امریکہ جیسے سپر پاور کو بے بس کردیا ہمیں اللہ تعالی کے *ضور وعاوں کے زریعے سے ایسے *الات سے م*فوظ رہنے کی دعائیں کرنئ چاہیئے اور جہاں تک ہوسکے مصیبت میں گرفتار بہن بھائیوں کی مدد کرنی چاہیئے