Re: Cartoon of the day
دکھاوا عوامی مسائل اور تباہی کا سبب ہی بنتا ہے
گزشتہ سالوں کی تباہی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
پنجاب حکومت / محکمہ موسمیات کی اس بارے سابقہ رپورٹ موجود ہے جس میں آنے والی بارشوں اور سیلاب کی نشاندہی کی گئی مگر کسی بھی ادارے نے اپنی زماداری پوری نہیں کی تھی صرف ڈرامہ اعلی وڈے بوٹ فن کر فوٹو شوٹ کرتا رہا ہے . اس بار نا جانے متوقع تباہی کس کے سر ڈالیں گے