Raheel Sharif ney extension k saath saath Field Marshal ki appointment bhi maangi laikin Nawaz Shari

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل کا عہدہ بھی مانگا لیکن نواز شریف نے انکار کیا: حامد میر

236092_details.png


https://jang.com.pk/print/236092-hamid-mir-column-2016-12-22-musharraf-sahib-salamat-rahoo
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ROTFL. I cannot imagine a general ever 'asking' for a promotion from a civilian. Fittay moonh Hamid Mir.

Guess after Raheel Sharif and Jamali, PMLN social media cell is back in full swing, with rubbish being leaked to media.
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
I will ask about Panama..............................Chor chor ka sath dety hovy...................................Diversion tactics......................
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
ابھی کچھ دن تک کہیں گے کہ راحیل شریف نے بہن اور بیٹی کا رشتہ بھی مانگا تھا ۔ نواز نے بڑی ہمت کر کے انکار کر دیا
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:
بلکل صحیح رکھیل شریف کی زرداری والی ہو رہی ہے۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف نے یہ نہیں کہا کہ عدالتوں اور حکومت پر پریشر ڈالا کہ مشرف کو جانے دیں ، مشرف نے کہا تھا راحیل شریف نے حکومت سے کہا کہ عدالت کو پریشرائز نا کریں ، اکثر حامد میر سے اتفاق کرتا ہوں میں لیکن لگتا یہاں کچھ زیادہ لمبی ہانک دی موصوف نے
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
I can't remember exactly but I think Hamid Mir has still suffering from the bullet wounds he got in Karachi. More such statements and breaking news from " Charria " will resurface. These are the real traitors who are stabbing the Army and their hardworking officers.
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کا نیا طریقہ واردات یہ ہے کہ جیسے ہی آرمی چیف ریٹائر ہوا تو اسکے ساتھ فرضی لڑائی کی کہانیاں پھیلانا شروع کر دو کیوں کہ اب تو وہ طاقت میں نہیں ہے اور ہم نے اسے ایسے پچھاڑا اور ایسے دھوبی پٹکا مارا اب وہ کبھی ایسا نہیں کر سکے گا. یہ تمام بڑھکیں ریٹائرمنٹ کے بعد ہی کیوں سننے کو ملتی ہیں؟ نون لیگ والے جتنا مرضی شور کریں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک حاضر سروس چیف کو صرف عمران خان نے انکار کیا ہے اور وہ بھی حکومت کی طاقت کے بغیر
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
الله نے جو عزت اور نیک نامی اسے دینی تھی سو دیدی سو تیرے بھونکنے سے اس میں کوئی کمی نہیں آسکتی...اور نواز شریف کو بھی اللہ کے سوا کوئی عزت نہیں دے سکتا سو بهونکنا بند کر میر جعفر ......
[/FONT]


 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
لفافہ صحافی اگر راحیل شریف کو ایکسٹینشن کی ضرورت ھوتی تو نواز سے کس نے پوچھنا تھا صرف ڈنڈا دینے کی بات تھی سب کچھ ھو جانا تھا
 

Back
Top