Raheel Sharif has taken NOC from Govt and GHQ before going to Saudia - Dr Shahid Masood

Saviour

Minister (2k+ posts)
Noc lolzzz. En ks pait nahi barta bus martay dam tak account bartay jahoo. Nawaz sharif ka khyaal rakhnay per haramkhoor arbioon ka taufa.
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
اب سمجھ آتی ہے کہ پنجاب میں آپریشن کیوں نہیں ہوا اور دھرنے کے دوران فوج نے حکومت کا کیوں ساتھ دیا
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف کا اس اتحادی فوج میں شامل ہونے کا مقصد آئندہ چند دنوں میں سامنے آ جائے گا
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے لوگ تپتے تھے جب یہیں ہم کہتے تھے کہ یہ زنانی ٹو شریف بکاؤ مال، نورے کا ٹٹو اور این آر او کا محافظ ہے۔ کیانی تین سال ایکسٹینشن لے کر مال بناتا رہا اور یہ بھاڑے کا ٹٹو ریالوں میں قیمت بڑھواتا رہا۔ پہلے بھی کہتے تھے، اب بھی کہتے ہیں۔ لخ دی لعنت راحیل کھسری پہ۔
 

sil3nt.fight3r

Voter (50+ posts)
اب کرو شکریہ راحہل شریف ،اوہ پاکستانی عوام تم میں کوٰی مردوں والی زبان ہے کیا؟جو شخص تمھاری مرضی کا کام نا کرے وہ تمھاری نطر میں غدار ملک دشمن اور رشوت خور ٹھر جاتا ہے؟عجیب بے حس قوم ہے یہ یوتھیے تو پٹواریوں کہ بھی باپ ہیں ۔
 

Back
Top