جی بلکل ، آرمی ساری کرپشن خود کرنا چاہتی ہے۔۔۔۔
they can carry on looting on other projects but CPEC sorry NO can do.
بابا جی کے ہاتھ کیا بھیجنا تھا، یہ آدھا کلو آلو نہیں اٹھا سکتےراحیل شریف نے بابے ہارون کے ہاتھ ہی پیغام بھیجا تھا ،،بابا جی نے یہ پیغام شہباز شریف کو فون کر کے دے دیا
Army needs its own share in CPEC
سیدنا راحیل شریف رحمت اللہ تو کرپشن کی سزا تاحیات پنشن اور میڈیکل سہولیات کی شکل میں دیتے ہے ، اپنے حالیہ پیٹی بند بھائیوں کو تو یہی سزائیں دی
:lol::lol::lol:
According to the ruling, Maj Gen (retd) Khalid Zahir was Dismissed from Service, which implies; forfeiture of rank, decorations, medals, honours, awards, seizure of pension, recovery of personal gains, cancellation of service benefits and all other allied facilities including medical etc.
Lt Gen (retd) Afzal Muzaffar was awarded Severe Displeasure (Recordable) which in essence is a disciplinary award due to an offence of a lesser degree i.e. violation of procedures but no personal gains.
Source: http://www.dawn.com/news/1198561/ar...feed&utm_campaign=Feed:+dawn-news+(Dawn+News)
اب مسئلہ یہ ہے کہ آرمی نے بھلے ایک چھوٹے پیمانے پر کام کیا، لیکن کچھ کیا تو سہی اور اسکی وجہہ سے اجکل نیچے والوں کی بھی پیٹی ٹائٹ ہو گئی ہے۔ یہ سول ادارے اور سیاسی قائدین اس کا عشرِعشیر بھی کہیں دکھا دیں تو تب آرمی کو بھی پوچھنا چاہیئے کہ یہ کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔ ادارے مظبوط اور کرپشن سے پاک نہیں ہونگے تو آرمی کیسے کرپشن سے پاک رہ سکتی ہے۔ بحر حال، آرمی کی کرپشن کنٹرول کرنا بھی سول حکومت کی ذمّہ داری ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|