Rahay ga Yehi ُPakistan- Barhay ga Yehi Pakistan

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Rahay ga Yehi pakistan- Barhay ga Yehi Pakistan

Ooey aey kee cheeez hai

yar kuuo murday uthanay hai

sooonay dou allah muaf karay
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Rahay ga Yehi pakistan- Barhay ga Yehi Pakistan

پا کستان تو رہے گا ،ترقی کرے گا ،نیی سمت کو،نییَ منزل کی جانب، نیےَ پاکستاں کی طرف۔ مگر یہ بندہ منہ پھلا پھلا کر، تھوبڑے دکھا دکھا کر، کیا دھمکیاں دے رہا ہے ۔ کیا ان تھوبڑوں نے مرنا نہیں، دفع نہیں ہونا۔ یہ تو پاکستان قوم کو ملک کو بد دعا ہویَ نا۔ سیاست اپنی جگہ مگر ایک چور خاندان کو پاکستان سے جوڑ کر ملک دشمنی کس لیے، بھایَ کچھ تو انصاف کریں۔ ۔ ۔۔
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
Re: Rahay ga Yehi ُakistan- Barhay ga Yehi Pakistan

عطااللہ عیسی خیلوی پاکستان کی تاری* کا شائد وہ وا*د گلوکار تھا ،ہے اور رہے گا کہ جہاں جہاں اس کی میوزک چلتی سنائی دیتی تھی بڑھتے قدم روک جاتے تھے۔لیکن چونکہ موجودہ زمانے میں میوزک ہی ترجی*ات ہی تبدیل ہوگئی ہے یا یوں کہیے کہ صرف فوک ہی نہیں جدید میوزک کو بھی سننے سے لوگوں کی دلچسپی تقریبا ختم ہوچکی ہے ۔لیکن عیسی خیلوی نے عمران خان کے لئے جو گیت گایا ہے ،یقینا بہت سے لوگوں کی طر* طر* کے گیت ائے بھی سنے بھی گئے لیکن جو گیت عطااللہ نے گایا ہے یہ ت*ریک انصاف کے لئے ایک پارٹی ترانہ کی طر* جس کی مقبولیت کبھی بھی کم نہ ہوگی
 

Back
Top