Questions about whether TRUMP administration with the help of regional allies of USA will help Crown

shaikh

Minister (2k+ posts)
460x.jpg

Iran's long exiled Crown Prince Reza Pahlavi speaks during an interview at the Associated Press... Read more

DUBAI, United Arab Emirates (AP) Iran's exiled crown prince wants a revolution.Reza Pahlavi, the son of the last shah to rule before the 1979 Islamic Revolution, has seen his profile rise in recent months following the election of U.S. President Donald Trump, who promises a harder line against the Shiite power.

Pahlavi's calls for replacing clerical rule with a parliamentary monarchy, enshrining human rights and modernizing its state-run economy could prove palatable to both the West and Iran's Sunni Gulf neighbors, who remain suspicious of Iran's intentions amid its involvement in the wars in Iraq, Syria and Yemen.

But the Mideast is replete with cautionary tales about Western governments putting their faith in exiles long estranged from their homelands. Whether Pahlavi can galvanize nostalgia for the age of the Peacock Throne remains unseen.

"This regime is simply irreformable because the nature of it, its DNA, is such that it cannot," Pahlavi told The Associated Press. "People have given up with the idea of reform and they think there has to be fundamental change. Now, how this change can occur is the big question."

Pahlavi left Iran at age 17 for military flight school in the U.S., just before his cancer-stricken father Mohammad Reza Pahlavi abandoned the throne for exile. The revolution followed, with the creation of the Islamic Republic, the takeover of the U.S. Embassy in Tehran and the sweeping away of the last vestiges of the American-backed monarchy.

Yet the Pahlavis and the age of the monarchy have retained their mystique in Iran, even as the majority of its 80 million people weren't alive to experience it. Television period pieces have focused on their rule, including the recent state TV series "The Enigma of the Shah," the most expensive series ever produced to air in the country. While incorporating romances or mobsters into the tales, all uniformly criticize the royal court.

But Pahlavi, 56, insists young Iranians increasingly look toward Iran's past. He pointed to recent demonstrations at the tomb of the pre-Islamic King Cyrus the Great, which have been claimed by a variety of anti-government forces as a sign of unrest. Under his father's secular and pro-Western rule, Iran experienced a rapid modernization program financed by oil revenues.

"If you look at the legacy that was left behind by both my father and my grandfather ... it contrasts with this archaic, sort of backward, religiously rooted radical system that has been extremely repressive," Pahlavi said.

Since the U.S. election, Pahlavi has given a growing number of media interviews, including with Breitbart, the far-right website once run by Trump's chief strategist, Steve Bannon. Pahlavi also has sent letters to the Trump administration.

Gauging national sentiment toward restoring the monarchy in Iran is impossible, especially after the crackdown that followed the country's disputed 2009 election. Iranian state media routinely refer to the Pahlavi monarchy as "despotic," but there has been some reassessing of history in other quarters.

A book published last year, "The Fall of Heaven: The Pahlavis and the Last Days of Imperial Iran," offered a revisionist view of the shah. While acknowledging the abuses of his feared SAVAK intelligence service and the corruption surrounding his rule, the book portrays him as a fatalist in an era of disappearing Mideast monarchies.

"The regime has repressed discussion of the Pahlavis for so long that it has had the opposite effect of making young Iranians inside the country curious about what they don't know," said historian Andrew Scott Cooper, the book's author. "There's an interesting generational divide going on here to where young Iranians are saying to their parents and grandparents, the same people who marched against the shah and Pahlavis, 'Why did you get rid of that system and put this one in place?'"

He added: "The family name still retains a lot of magic, more than ever today among Iranians. How that translates practically into support for Reza as a credible alternative leader, I just don't know."

Asked how his envisioned peaceful revolution could play out in Iran, Pahlavi said it would need to begin with labor unions starting a nationwide strike. He said members of the hard-line Revolutionary Guard, a paramilitary organization established to protect the clerical system, would be assured they wouldn't be "all hung and shot."

Most importantly, he said Western governments need to keep their distance and not threaten military action.That's an exceedingly optimistic vision, especially considering the amount of power the Guard and other hard-liners wield in Iran's economy. It also largely ignores the concerns many in Iran have about Western meddling. Pahlavi's father took power following a 1953 coup engineered by Britain and the U.S.

Pahlavi, who still resides in the U.S., said he hasn't had any "side occupation" since 1979, and has received financial support from his family and "many Iranians who have supported the cause."

"My focus right now is on liberating Iran, and I will find any means that I can, without compromising the national interests and independence, with anyone who is willing to give us a hand, whether it is the U.S. or the Saudis or the Israelis or whomever it is," he said.

Pahlavi said he had yet to meet with the Trump administration despite his letters. Another Iranian exile group, the Mujahedeen-e-Khalq, previously paid a member of Trump's Cabinet $50,000 for giving a speech . However, the MEK's siding with Iraqi dictator Saddam Hussein during the Iran-Iraq war in the 1980s and its killing of Americans before the revolution, which the group now denies, makes it an unsuitable partner, Pahlavi said.

"It's pretty much a cult-type structure," he said.

For now, Pahlavi said he looks forward to meeting with Trump and his administration. But he pins his hopes on Iran's sense of history, something Cooper also acknowledged.

"For many Iranians, the revolution is unfinished business," the author said.

source :

Comments : Reinstallation of monarchy in Iran is now not an impossible objective or possibility . All regional sunni countries and some western countries feel that Iran under clerics has no intentions of peace in the region and their foreign policy is not consonant with interests of Turkey , Pakistan , Iraqi and syrian Sunnis or even the west , so a regime change must be considered . Whether the emphasis should be on pehlavi or some one else is another secondary issue . Pakistan did not have a better ally than Saudis and Pehlavi of Iran before 1979.
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دیکھتے ہیں پاکستان میں سیکولر لبرلازم کا علمبردار اقلیتی مسلک کیا موقف اپناتا ہے
 
khan_sultan

Banned
دیکھتے ہیں پاکستان میں سیکولر لبرلازم کا علمبردار اقلیتی مسلک کیا موقف اپناتا ہے

@ایڈمنساری
کل اتنی تیرے ساتھ ہوئی ہے پر تجھے کوئی شرم نہیں اے گی کیوں کے جو سفین میں جان بچانے کے لیے برہنہ ہو جاے اس کے لیے یہ روز روز کی بیستی بھی کچھ اثر نہیں رکھتی

[hilar]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سعودی ایرانی تنازعہ، وہابی شیعہ اختلافات ہی واحد وجہ نہیں

[FONT=&amp]ڈوئچے ویلے کے جوزف کروئتورو اس بارے میں لکھتے ہیں کہ تہران اور ریاض کے مابین تعلقات میں تلخیوں اور رنجشوں کو اچھی طرح سمجھنے کے لیے صورت حال کو اس پہلو سے ہٹ کر دیکھنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ جو بھی رائے قائم ہو وہ غلط یا محض جزوی طور پر درست نہ ہو۔

[/FONT]
1920
ء کے عشرے میں جب ایران اور سعودی عرب کے مابین تعلقات قائم ہوئے تو شاہ رضا پہلوی اور شاہ ابن سعود ان دونوں ریاستوں کو جدید بنانا چاہتے تھے۔ اس عمل کی ایرانی مذہبی علماء اور سعودی مذہبی رہنماؤں نے مخالفت کی تھی۔ 1929ء میں ان دونوں ممالک کے مابین دوستی کا ایک معاہدہ بھی طے ہوا تھا۔ 1950ء کی دہائی کے اوائل میں ایرانی بادشاہ محمد رضا پہلوی اور اس دور کے سعودی شاہ دونوں ہی امریکا کے حلیف تھے۔ تب امریکا کے ساتھ مل کر ان دونوں ممالک کا ہدف خطے میں سوویت یونین کے کمیونسٹ اثرات اور پین عرب سوچ کا راستہ روکنا تھا۔

پاکستان کے پاس پرتشدد انتہا پسندی کا کوئی دیرپا جواب نہیں
ایران ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے، سعودی وزیر خارجہ

1979
ء میں جب آیت اللہ خمینی کی قیادت میں انقلاب کے بعد ایران میں شاہی دور ختم ہوا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قیام کا اعلان کر دیا گیا تو سعودی رہنماؤں نے فوری طور پر نئی اسلامی جمہوریہ کو تسلیم بھی کر لیا تھا۔ لیکن خمینی نے ایک عالمگیر اسلامی انقلاب کا جو پیغام پھیلایا تھا، اس کے لیے سخت گیر وہابی اکثریت والی قدامت پسند سعودی بادشاہت میں کوئی جگہ نہیں تھی۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے تب سعودی عرب میں شیعہ مذہبی اقلیت کو بھی اپنا ہم خیال بنانے کی کوشش کی۔ اس دوران سنیوں اور شیعوں کے مابین صدیوں پرانے مسلکی اختلافات کے حل پر توجہ دینے کے بجائے جبر کے شکار لوگوں کی آزادی جیسے خالی نعرے لگائے گئے۔ یہی نعرہ لگا کر آیت اللہ خمینی اور ان کے ساتھیوں نے سنی مسلم دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اپنے لیے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔

پھر خمینی نے یہ مطالبہ بھی کر دیا کہ سعودی عرب میں حج کے معاملات اور خانہ کعبہ کے انتظامی امور میں دیگر ممالک کو بھی بولنے کا حق ہونا چاہیے۔ اسی دوران ایرانی حجاج کی طرف سے حج کے موقع پر مکہ میں مسجد الحرام میں مظاہرے بھی کیے جانے لگے تھے۔ ایسے ہی ایک موقع پر فساد کا ماحول پیدا ہو جانے کے بعد سعودی پولیس کو باقاعدہ فائرنگ بھی کرنا پڑی، جس میں بیسیوں ایرانی حجاج مارے گئے تھے۔

تب تک وہ تعلقات جو آیت اللہ خمینی اور سعودی عرب کے شاہ فہد کے مابین مشکل روابط بن گئے تھے، شدت اختیار کرتے کرتے باقاعدہ رقابت اور کشیدگی کی شکل اختیار کر چکے تھے۔ مکہ میں ایرانی حجاج کے خلاف آپریشن کے بعد ایران نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے تھے۔

دوسری طرف ایران اور عراق کے درمیان 1980ء میں شروع ہونے والی جنگ بھی قریب ایک عشرے تک جاری رہی اور اس دوران سعودی عرب نے ایران کے خلاف عراقی آمر صدام حسین کی بھرپور حمایت کی، جس کی وجہ ریاض حکومت کی طرف سے صرف کسی عرب ریاست کے ساتھ ہمدردی ہی نہیں تھی بلکہ یہ حقیقت بھی اہم تھی کہ عراق ایران کے ساتھ جنگ لڑ رہا تھا۔
عراقی آمر صدام حسین، جو ایران کے ساتھ جنگ کے وقت سعودی حمایت یافتہ تھے اور کویت پر حملے کے بعد سعودی عرب کے دشمن

1990
ء میں خلیجی عرب خطے میں ایک بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب صدام حسین نے کویت پر حملہ کر دیا۔ یوں ریاض میں ملکی حکمرانوں کی نظر میں عراق اور صدام حسین اب سعودی عرب کے بھی دشمن ہو گئے تھے کیونکہ صدام کی جغرافیائی توسیع پسندی خلیج کی تمام عرب ریاستوں کے لیے خطرہ تھی اور سعودی عرب تو خلیج کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری طاقت تھا جو وہ اب بھی ہے۔

1989
ء میں خمینی کے انتقال کے بعد اور کویت پر عراقی حملے کے تناظر میں نوے کی دہائی کے اوائل میں ریاض اور تہران ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آنے لگے اور دونوں ریاستوں کے مابین سفیروں کا تبادلہ بھی ہوا۔ تب ایران میں ابھی کچھ عرصہ قبل انتقال کر جانے والے علی اکبر ہاشمی رفسنجانی صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ یہ وہ دور تھا جب ایران اپنی عالمگیر اسلامی انقلاب کی خواہش سے پیچھے ہٹتے ہوئے صرف خطے میں اپنی بہتر خارجہ سیاست پر توجہ دینے لگا تھا۔

ایران حوثی باغیوں کو ڈرون فراہم کر رہا ہے، یو اے ای
یمن : بھوک کے ڈیرے، جنگ سے برسوں کی محنت برباد، انٹرویو

لبنان میں ایران نواز شیعہ ملیشا حزب اللہ کا تہران کی طرف سے مسلسل مسلح کیا جانا بھی ایک ایسا امر تھا، جس نے ریاض حکومت کو پریشان کر رکھا تھا۔ اسی عرصے میں ایرانی ایٹمی پروگرام بھی سعودی عرب کے لیے درد سر بن چکا تھا۔ دوسری طرف امریکا اور ایران کو اسلامی انقلاب کے بعد حلیفوں کے بجائے حریف بنے ہوئے بھی برسوں گزر چکے تھے اور 2003ء میں جب امریکا نے عراق میں فوجی مداخلت کی تو واشنگٹن کے لیے تہران میں حکمرانوں کی نفرت شدید تر ہو گئی حالانکہ سعودی عرب عراق میں اس امریکی فوجی مداخلت کا حامی تھا۔
عراق سے امریکی فوجی انخلاء کے بعد سعودی عرب نے شام میں بشارالاسد کی حکومت کے کچھ قریب آنے کی کوشش کی تاہم عرب اسپرنگ کے برسوں میں یہ کوشش ناکام ہو گئی اور سعودی حکمران ملک کے اندر حالات کو قابو میں رکھنے میں مصروف ہو گئے۔ اس کے کچھ عرصے بعد شام میں عوامی مظاہروں کے پھیل کر خانہ جنگی کی صورت اختیار کر جانے کے بعد واضح ہو گیا کہ سعودی عرب شامی باغیوں کا حامی تھا اور ایران شام میں اسد حکومت کا مضبوط ترین بیرونی اتحادی۔

سینما اور موسیقی اخلاقی زوال کا باعث ہیں، سعودی مفتی اعظم
مسجد نبوی پر حملے کی ناکام منصوبہ بندی کرنے والا ہلاک

اس کے بعد کے برسوں میں شام اور عراق میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے وجود میں آنے اور دونوں ملکوں کے وسیع تر علاقوں پر قبضے کے بعد وہاں جہادیوں کی ایک نام نہاد خلافت کے قیام کے اعلان سے خطے کی سیاسی بساط جیسے بالکل ہی بدل گئی۔

اب ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے پر زبانی حملے کرتے ہوئے دہشت گردی کی حمایت، مذہبی منافرت پھیلانے اور توسیع پسندانہ عزائم کے الزامات لگاتے ہیں اور ان باتوں کا مذہب کی اس عینک سے کوئی تعلق نہیں ہے، جس میں سے دیکھتے ہوئے مغربی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ ایرانی سعودی تنازعہ بنیادی طور پر دراصل وہابی اور شیعہ مسلم مسالک کی پیروکار انتہائی قدامت پرست اور مذہب پسند ریاستوں کے شدید اختلافات کا نتیجہ ہے
http://www.dw.com/ur/سعودی-ایرانی-تنازعہ-وہابی-شیعہ-اختلافات-ہی-واحد-وجہ-نہیں/a-37685304
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@ایڈمنساری
کل اتنی تیرے ساتھ ہوئی ہے پر تجھے کوئی شرم نہیں اے گی کیوں کے جو سفین میں جان بچانے کے لیے برہنہ ہو جاے اس کے لیے یہ روز روز کی بیستی بھی کچھ اثر نہیں رکھتی
[hilar]
[FONT=&quot]اسلام علیکم ! جناب عزت مآب مولوی عبدالرحمن انصاری المعروف کراچی والا بہ تخلص تاریخ بدل دہلوی صبح بخیر
[/FONT]
یعنی، ایران میں ملاازم اور پاکستان میں سیکولر لبرلازم
 
khan_sultan

Banned
یعنی، ایران میں ملاازم اور پاکستان میں سیکولر لبرلازم

دیکھ اڈمنساری میں نے کب چھترول کرنی ہے کس پوشے کرنی ہے کتنی کرنی ہے کتنے وقفے بعد کرنی ہے یہ میری مرضی ہے اگر تم کو زیادہ خارش ہو رہی ہے تو ڈاون تعاون جا کر ویلیزلی سٹریٹ پہنچ جاؤ ادھر چوبیس گھنٹے بندو بست ہے آئندہ مجھے ٹیگ مت کرنا تجھے کوئی شرم نہیں ہے کل اتنی ہوئی ہے تیرے ساتھ ہمارے گاہوںمیں ایک سگ کے ساتھ ہوئی تھی وہ گاؤں چھوڑ کر چلا گیا تھا توں پھر بھی اسفورم پر موجود ہے لالو لال ہونے کے باوجود بھی تھوڑی کو بہت سمجھ اور نکل لے ولیزلی سٹریٹ ڈان ویلی سے بلور کا ایگزٹ مار کے بلور سے ویلیزلی پر لیفٹ مارنا ہے چل شاباش
 
ماشٹر جی صرف ٹیگ نہیں کروں یا قوٹ بھی نا کیا کروں
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
The majority of the Iranians I have met hate the Iranian Mullahs. They don't practice their religion. I have even met Christian Iranians and many who are now following Zoroastrian religion. The question is why the Shias in our country so loyal to Iran than the Iranians.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں پاکستان میں سیکولر لبرلازم کا علمبردار اقلیتی مسلک کیا موقف اپناتا ہے

انصاری صاحب ! اگر ہم مذہبی رواداری کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم سیکولر ازم کے حمایتی ہیں ، اسلام سب سے زیادہ مذہبی رواداری کا حامل مذھب ہے

دوسری بات یہ کہ اسلام عدل پر مشتمل مذھب ہے اور غیر مسلم اقوام کے ساتھ عدل سے تعلقات رکھنے میں پوری پوری رہنمائی کرتا ہے اس لئے جب ہم سیکولر ، دہریوں یا دوسرے مذہب کے لوگوں سے بات کرتے ہیں تو وہ ہماری بات رد نہیں کر پاتے . . . . . . جب کہ دوسری طرف آپ کا مذھب حملہ کرو اور فتح کرو کی پالیسی پر بنا ہے اس لئے آپ کا پھڈا رہنا ہی ہے سب سے . . . . . . . اس بات کا ہمیں قصور وار نہ بنائیں
 
تبھی تو ساری دینا ایران میں قائم مذہبی رواداری کی گرویدہ ہوئی جا رہی ہے اور مذہبی رواداری کا مغربی ماڈل چھوڑ کر ایرانی ماڈل اختیار کر رہی ہے

اور والے جملے میں سیکولر، دہریوں اور دوسرے مذاھب میں آپ کی مقبولیت اور مرعوبیت کا جواب موجود ہے

فاتح، تاجر، مہاجر سب الزام قبول ہیں آپ صفائی کے پانچ نمبروں کی امید رکھ سکتے تھے لیکن ہمایوں کے گھوڑے کی دم پکڑے برصغیر کا رخ کرنے کی غلطی نے اس اعزاز سے بھی محروم کر دے
 
جناب اتنا بڑا دعوا میں نے نہیں کیا ، ہاں اتنا ضرور ہے کہ سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا دین ہمارا ہی ہے . . . . . . آپ دوسروں کو چھوڑیں خود اپنے دین کا حال دیکھ لیں پہلے کتنے لوگ ہوا کرتے تھے فورم پر . . . . . . اب تو ہر کوئی آپ کے بڑوں کے اعمال سے لا تلقی کا علان کرتا پھر رہا ہے ، بلکے دوسروں کی بات تو دور خود آپ بھی مدافعتی جنگ کا علان کر چکے ہیں

یہ بھی خوب ہے ہمایوں کے زمانے کی کوڑی زیادہ دور نہیں ؟ یا پھر یہ کوئی محاورہ ہے
 
آپ کا دعوی درست مان لیتے ہیں کیا وہ لوگ دین تبرا و تقیہ سے تعلق جوڑنے کا اعلان بھی کرتے ہیں بظاہر یہی لگتا ہے کے ایک سے زائد آئی ڈیز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے. ہم مدافعتی جنگ کریں آپ کو اعتراض اقدام کریں تب اعتراض. اسلئے آپ کے فرمودات پر کان ہی نہیں دھرتے

ہر محاورے کے پیچھے ایک حقیت کارفرما ہوتی ہے کبھی جاننے کی کوشش تو کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا دعوی درست مان لیتے ہیں کیا وہ لوگ دین تبرا و تقیہ سے تعلق جوڑنے کا اعلان بھی کرتے ہیں بظاہر یہی لگتا ہے کے ایک سے زائد آئی ڈیز کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے. ہم مدافعتی جنگ کریں آپ کو اعتراض اقدام کریں تب اعتراض. اسلئے آپ کے فرمودات پر کان ہی نہیں دھرتے

ہر محاورے کے پیچھے ایک حقیت کارفرما ہوتی ہے کبھی جاننے کی کوشش تو کریں

جناب تبرا تو میں نے قرآن سے ثابت کر دیا ، حضرت ابراہیم کی سنت ہے . . . . . تھریڈ کلوز ہونے سے پہلے آپ نے آیات پڑھ ہی لی ہوں گی

اس وقت ایک سے زائد آئی ڈی کا نہیں ، بد دیانت ایڈمن کا جادو زیادہ بول رہا ہے . . . . . . . . . خیر آپ جانے دیں . . . . . . .

اور ایک اور غلط فہمی ذہن سے نکال دیں ، ہمیں آپ کی مدافعتی جنگ پر اعتراض نہیں ہوتا بلکے مدافعتی جنگ میں حد سے بڑھ جانے پر اعتراض ہوتا ہے
 
آپ قران مجید میں لفظ شیعہ دیکھا کر ایسا تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں جیسے آپ کا ذکر خیر ہو رہا ہو. لیکن حقیت کا خیال سے جھوٹا تعلق بھی نہیں نکلتا. حضرت ابراہیم کے تبرا کو اپنے لئے دلیل بنانا ایسی ہی خوش فہمی سے زیادہ نہیں ہے

فورم کو فورم سمجیں مجلسی آزادی کا اظہار مجلس میں ہی بھی کر لیا کریں، انشا الله کافی افاقہ ہو گا

آپ اپنی حد مجلس میں پار کیا کریں میری مدافعت کی حد خود بخود محدود ہو جائے گی
 
آپ تبرے کو گالی گلوچ کا نام دیتے ہیں جب کہ یہ ایک جلیل القدر رسول کی سنت ہے ، اس لئے آپ " ابراہیم کا تبرا الگ اور تیرا تبرا الگ" کی بھونڈی سی دلیل دینے پر مجبور ہیں

اس فورم پر آپ مدافعتی جنگ کر رہے ہیں ؟ مجھے آج پتہ چلا ، میں تو آپ اور دوسرے ممبران کی پالیسی کو کنی کترانا ہی کہوں گا . . . . . . وضاحت کر دوں کہ میں نے آپ کے حد سے بڑھنے کی بات افغان طالبان کے امریکا کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو نشانہ بنانے کی وجہ سے کی تھی

اور رہی بات میری یا میرے ساتھیوں کے حد پار کرنے کی . . . . . . . تو عرض ہے کہ آپ ذرا ہمت کیا کریں اور ہمیں جھوٹا ثابت کیا کریں . . . . . . فل حال تو ہمارے ایک دوست آپ کی کتابوں میں سے حوالے لگانے کی وجہ سے بین بھی ہو چکے ہیں . . .یہ ان کی طرف سے فرقہ واریت نہیں تھی بلکے ایڈمن کی طرف سے جھوٹ کو چھپانے کی کوشش تھی اور یہ بات بھی ملحوظ خاطر رہے کہ زیادہ تر ایڈمن بھی آپ کے مذھب سے تعلق رکھتے ہیں
 
گالی گلوچ تبرا کے ڈومین میں نہیں آتی اس ک مطلب یہ نہیں ہے کالی گلوچ، فحش گوئی، جگت بازی نہیں ہوتی. اور اپنے مشغلے کے لئے حضرت ابراہیم کو ڈھال بنانا بے وزن ثابت ہوتا ہے کیونکہ حضرت ابراہیم نے اسے زندگی کا مقصد نہیں بنا لیا تھا اور نا ہی کسی عقیدہ کے تحت کیا تھا. مخصوص حالات میں ایک عارضی سا طرز عمل تھا

میں اب پی ایم میں فحش تصاویر بھیجنے یا خود کش قسم کی آئی ڈی بنا کر حوض کوثر کے جام اکٹھے کرنے کی جرأت کرنے سا رہا. کنی کترانا ہی بہتر ہے. طالبان کی طرف سے عوام کو نشانہ ایک غیر ضروری کوشش ہے جو ڈرون حملوں کے غیر مشروط حمایتیوں کو طالبان کے خلاف پروپگنڈا کرنے کا جواز فراہم کرتی ہے

مسئلہ ہماری کتابوں کے حوالوں کا نا بلکہ اس طرز عمل کا ہے جو آپ لوگ اپناتے ہیں. واقعات جن افراد کی موجودگی میں وقوع پزیر ہوئے اگر انہوں نے وہی طرز عمل اپنایا جو آپ لوگوں کا ہے وہ حوالے سامنے لائیں. ہمیں یہ نا بتائیں کے غار ثور میں کیا ہوا. جناب ہمیں آپ کو جھوٹا ثابت کرنے کی ضرورت نہیں آپ خود کو سچا ثابت کریں ان حوالوں سے جو آپ کے طرز عمل کو اسلام کا حاصل ثابت کریں تاکے ہم بھی فاتح، تاجر، اور مہاجر بننے کی بجائے مجلسیں سجا کر اسلام کی خدمت کریں. شکت زدہ ذہنوں نے انتقام کی اگ ٹھنڈی کرنے کے لئے جو افسانے گھڑ لئے ہیں ان کی حیثیت الف لیلی سے زیادہ نہیں ہے
 
Last edited:

تبرے کا مطلب کسی کے غلط افعال سے نفرت کرنا ہے ، اب آپ آیات غور سے دوبارہ پڑھیں آپ کو زیادہ سمجھ آئے گی ، یہ بھی پتہ لگ جائے گا کہ حضرت ابراہیم نے وقتی کیا تھا یا ہمیشہ کے لئے . . . . . . . . دوسرا یہ کہ اب آپ مان گے ہیں کہ تبرے میں گالی گلوچ وغیرہ نہیں آتے اس لئے اب کسی کے ایسے طرز عمل کو تبرا ہرگز نہ کہئے گا . . . . . . بس اتنی سی گزارش ہے

طالبان کی غیر ضروری کوشش ؟ بس غیر ضروری ؟

تیسری بات یہ کہ اکثریت اگر کوئی بات ھضم کر جائے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بات اچھی ہی ہو گی جیسے آج کل نون لیگ کہتی ہے کہ عوام کو ان کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں . . . . . . . . . . . . اس لئے میرے پاس تو احد میں ، جنازے میں ، اور کربلا میں مٹھی بھر لوگ ہی ہیں اور میں تو زیادہ لوگوں کی مثال دینے سے قاصر ہوں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
The majority of the Iranians I have met hate the Iranian Mullahs. They don't practice their religion. I have even met Christian Iranians and many who are now following Zoroastrian religion. The question is why the Shias in our country so loyal to Iran than the Iranians.

You have some data/survey to back that claim or is that just your spidey sense tingling?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تبرے کا مطلب کسی کے غلط افعال سے نفرت کرنا ہے ، اب آپ آیات غور سے دوبارہ پڑھیں آپ کو زیادہ سمجھ آئے گی ، یہ بھی پتہ لگ جائے گا کہ حضرت ابراہیم نے وقتی کیا تھا یا ہمیشہ کے لئے . . . . . . . . دوسرا یہ کہ اب آپ مان گے ہیں کہ تبرے میں گالی گلوچ وغیرہ نہیں آتے اس لئے اب کسی کے ایسے طرز عمل کو تبرا ہرگز نہ کہئے گا . . . . . . بس اتنی سی گزارش ہے

طالبان کی غیر ضروری کوشش ؟ بس غیر ضروری ؟

تیسری بات یہ کہ اکثریت اگر کوئی بات ھضم کر جائے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بات اچھی ہی ہو گی جیسے آج کل نون لیگ کہتی ہے کہ عوام کو ان کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں . . . . . . . . . . . . اس لئے میرے پاس تو احد میں ، جنازے میں ، اور کربلا میں مٹھی بھر لوگ ہی ہیں اور میں تو زیادہ لوگوں کی مثال دینے سے قاصر ہوں
حضرت ابراہیم نے دین اللہ کے مقابلے میں کفر اور شرک سے تبرا کیا. ہر نبی نے کفارانہ افعال اور مشرکانہ اوہام سے بے زاری کا اظہار کیا. ہر مسلمان کو ایسا کرنا چاہے. آپ کا تبرا ذاتی انتقام اور بغض کی وجہ سے ہے جو تمام تر اخلاقی حدود پار کرکے گالی گلوچ، ذومعنی الفاظ کا استعمال اور فحش گوئی تک جا پہنچتا ہے. اسلئے اپنے فعل کے لیے حضرت ابراہیم کا کندھا استعمال کرنے کی بجائے اپنے روے پر نظر ثانی کریں تب تک ہم آپ کے قابل نفرت فعل سے نفرت کرتے رہیں گے

بلکل اسی طرح جس طرح ڈرون حملوں اور آپریشن میں ہونے والی ہلاکتوں کو عمر اور جنس کی تفریق کئے بغیر دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا جاتا ہے. جس طرح آپ وسیع تر مفادات میں دل کو تسلی دیتے ہیں طالبان بھی ایسا ہی کرتے ہوں گے

احد اور کربلا کے مٹھی بھر لوگ آپ کے "تبرا" کا جواز تب ہوں اگر انہوں نے اپنی زندگیاں آپ کی طرح "تبرا" کے لیے وقف کر رکھی ہوں. میرے سامنے بیعت رضوان، سفر تبوک جیسی اور بہت سی مثالیں بھی ہیں
 
Last edited:

Back
Top