سنا ہے شریف خاندان میں اس وقت جھگڑا چل رہا ہے کہ ن لیگ کا مستقبل کا لیڈر کون ہوگا، حمزہ شہباز یا مریم نواز؟ میرے خیال میں اس کا فیصلہ شریف خاندان کو نہیں بلکہ ن لیگی سپورٹرز کو کرنا چاہئے، تو ن لیگی سپورٹرز کیا جواب ہے آپ کا،
آپ کا اگلا لیڈر کون ہونا چاہئے؟َ
1۔
میٹرک سے پہلے پی ایچ ڈی کرنے والی مریم آنٹی
یا
2
یہ میٹرک سے آگے نہ جانے والا چوزہ چور حمزہ شہباز
درست جواب دے کر اپنی پارٹی کا مستقبل بچاہئے۔
آپ کا اگلا لیڈر کون ہونا چاہئے؟َ
1۔
میٹرک سے پہلے پی ایچ ڈی کرنے والی مریم آنٹی

یا
2
یہ میٹرک سے آگے نہ جانے والا چوزہ چور حمزہ شہباز

درست جواب دے کر اپنی پارٹی کا مستقبل بچاہئے۔
- Featured Thumbs
- http://www.brecorder.com/images/2016/04/maryam-nawaz-march.jpg
Last edited by a moderator: