اللہ تعالٰی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ایک مسلمان ھونے ناطے ہمارا ایمان ہے کہ ایک نہ ایک دن سب کو موت کا مزا چکھنا ہے ۔ کچھ لوگ ایسے ھوں گے جن سے لوگ خوش ہوں گے اور وہ لوگوں کی فلاح وبہبود کے کام کرتے ہوں گے اور خاص طور پر جن سے اللہ راضی ہو گا ان کا نام ان لوگوں مرنے کے بعد بھی ہمیشہ زندہ رہے گا ۔۔ مگر کچھ لوگ ظلم ہوں گے تو ان نام و نشان بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ اب میرا سوال آپ سب لوگوں سے ہیں چاہے آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی ے ہو ریمارکس ضرور دیجیے گا ۔۔۔ سوال ۔۔۔ اگر فرض کریں الطاف حسین اس دنیا میں نہیں رہا تو آپ اس کو کن الفاظ میں یاد کرو
گے؟؟؟
scholar
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited: