کسی جاہل گاؤں میں ایک پڑھا لکھا آدمی چلا گیا اور چند دن رہا
اس نے اپنے طریقے کھایا پیا ، کام کیا وقت گزارا
اس کے جاۓ کے بعد اب سب جاہل اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ کیسا تھا ، کیا چاہتا تھا
یہی حال اس قوم کا تھا جب رسول کریم pbuh تشریف لاۓ تھے ، دین مکمل ہو گیا اگلے سال آپ تشریف لے گیا
اب انکے بعد ایک مصیبت پڑ گئی اور ابھی تک پڑی ہوئی ہے
دوسری مثال جناح صاحب کے وقت نظر آتی ہے پاکستان بنا کر اگلے سال وہ فوت ہو گئے
لوگ لڑ رہے ہیں کہ جناح کا کاں چٹا تھا یا گورا
او بھائی ، جناح تمہیں ڈوبتا ہوا نہی دیکھنا چاہتے تھے ، باقی کام تمہارے ذمے ہے