Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Quaid e azam and Bollywood: more muslim should work in films
Main jo kehna chahta tha woh aap ne bohut behtar andaz main keh diya
thanx for this post
![]()
گپ شاپ بھائی ، اس خط کو غور سے پڑھیں ، اس میں ہمایوں جیسی تاریخی فلموں کا ذ کر ہے جن سے اسلامک ہسٹری کے روشن پہلو اجاگر ہوتے ہوں ، شاہ رخ یا کترینہ کیف کے اس لچر اور ننگے بالی وڈ کا ذکر کہیں نہیں جسے ذہن میں رکھتے ہوۓ آپ نے یہ تھریڈ اوپن کیا ہے ، قائداعظم جیسے عظیم لیڈر کی کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے تئیں گریبان میں جھانک لیا کریں اور ہو سکے توپھر سے واپس پہلی جماعت میں داخلہ لے لیں
Main jo kehna chahta tha woh aap ne bohut behtar andaz main keh diya
thanx for this post