قاضی فیملی کا منہ بند اگر اربوں روپیہ دے کر کیا گیا ہے تو یہ پیسا کونسا نورے نے اپنے پلے سے دیا ہوگا ، ہمارے ہی ملک کے پیسے لوٹ لوٹ کر اپنے حواریوں کو مالا مال کر رہا ہے ،
نہیں جی
ابا جی نے اوپر جا کر سود ادا کرنے کے لیے ٹکسال لگائی ہے
وہاں سے ڈیمانڈ کے مطابق کرنسی چھپ کر آ رہی ہے ، الحمد الله
جناب بڑے بڑے لوگ دیکھے ہیں خواہ کتنے ہی برے ہوں لیکن مرے ہوۓ ماں باپ کی لاج پالتے ہیں ،
خود برے ہوں پھر بھی ماں باپ کو برا کوئی کہے تو سہہ نہیں پاتے ، یہ رشتہ ہی ایسا ہے ،
لیکن نواز تو اتنا بے حس اور بے شرم نکلا مرے ہوۓ باپ کی قبر کو رول کر اپنا فراڈ بھی قبر پر لاد رہا ہے
میں مرحوم میاں جی کے بارے میں کچھ نہیں جانتی ، چند لوگوں سے سنا کے وہ اس ٹولے کے لیڈنگ پرسن تھے ، معلوم نہیں سچ تھا جھوٹ تھا ، لیکن بعد موت جسطرح انکی رسوائی اور
خواری ہو رہی ہے اب محسوس ہوتا ہے انہوں نے اپنی نالائق اولاد کو ضرور حرام کھانا ہی شاید سکھایا تھا ، ورنہ یہ بعد موت باپ کو کیوں اسطرح رسوا کرتے
واللہ اعلم
.

لاہور کے پرانے سیاسی حلقوں میں یہ بات بہت مشہور تھی کہ میاں شریف مرحوم نے اپنی اولاد کو باقاعدہ بد دیانتی اور بے ایمانی کا سبق پڑھایا ہے۔
میاں شریف کا فلسفہ یہ تھا کہ یا تو اپنے مخالف کو مراعت دے کر اپنے ساتھ ملا لو ورنہ اسے ڈرا دھمکا دو اور اگر پھر بھی نہ مانے تو اتنا بدنام کر دو کہ وہ کبھی سر نہ اٹھا سکے۔
یہ فلسفہ آج تک نون کی سیاست میں نظر آتا ہے۔
مرحوم میاں شریف تھانیدار سے لے کر کمشنر تک ایک ایک بندہ اپنی مرضی سے تعینات کرواتے تھے۔ اب یہ لوگ اتنا آگے بڑھ چکے ہیں کہ فوج کے علاوہ ایک بھی ادارہ ایسا نہیں جو انکی غلاظت سے پاک ہو۔
یہ تو عمران خان جیسا اکھڑ مزاج شخص انکو ٹکر گیا جس نے انکا جینا حرام کر دیا ہے ورنہ تو شائد آج یہ عوام سے سجدے کروا رہے ہوتے۔
اسحاق ڈار نے جونئیر کلرک کے طور پر اتفاق میں کام شروع کیا تھا
نواز سے دوستی غلط بات ہے
یہ ویکیپیڈیا میں آج بھی لکھا مل جاۓ گا
![]()
https://en.wikipedia.org/wiki/Ishaq_Dar
Annie
پاکستان میں جو بھی فیکٹری اونر ہیں وہ اسی طرح دو نمبر طریقوں سے بنے ہیں
نواز سے دوستی غلط بات نہیں بڑی فائدہ مند ہے ، آج یہ اسحاق کلرک عرف منشی کے بیٹے دبئی میں کئی پلازوں کے مالک ہیں اسکی اولادیں مہنگی کاریں رکھ کر پھر رہے ہیں ،
یہ نواز تو ہے ہی لٹیرا ، جس چودھری منیر کو اس نے نواسی کا رشتہ دیا تھا اسکو اربوں کا ٹھیکہ بھی دیا تھا یہ اخباروں میں تھا ، نواز کو کیا فرق پڑتا ہے ، ملک لوٹنے کے لیے ہی تو چڑھ کر بیٹھا ہے ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|