Qazi Faez Essa writes again to President Alvi - Matti Ullah Jan

insouciant

Minister (2k+ posts)
I'm pretty confident that the President won't even know that a letter was sent to him by Faez Isa! Otherwise Matiullah Jan would have shown received stamp from the President's office on it on his twitter handle at tleast! ? ?

It was either written by Faez to Matiullah or Matiullah wrote it himself on behalf of Faez! ??


Faez isa is mentally retard. He should follow the law. Instead of writing to President; he should write to supreme judicial counsel. May be he is thinking that President might withdraw the reference.
Stupid corrupt judge
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جس تکبر سے اس نے حدیبیہ کیس بند کیا اور میڈیا پر اس پر بات کرنے پر پابندی لگائی تھی اسے اپنے خدا ہونے کا اور اپنے جرائم بھی ویسے ہی چھپے رہنے کا یقین تھا پراسے سوچنا چاہئے تھا خدا وہ ہے جو پہلے اس کے آقا کے چھپے ہوئے فلیٹ باہر لے آیا تھا اس کے کیسے چھپے رہتے؟
اب اسی حکومت کو خط لکھنے کی باری نہیں جس کے خلاف یہ سازشیں کر رہے تھے بلکہ بھگتنے کا وقت ہے
اب دوسرے اطہرمن اللہ کی باری بھی جلد آ رہی ہے ہے رسوا ہونے کی .
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Tarzanfaridi,
My personal thanks to PMLN exposing Qazi Fiaz Issa kind of corrupt Judge through their media cell.
Also congratulations to Matti Ullah Jan getting Job in PMLN media cell. Matti, please keep working hard to expose corrupts.
نواز کا سارے ہمدرد مفت میں نہیں تھے اپنا حصہ وصول کیے بیٹھے تھے پاکستان کی ہڈی بوٹی سے جو جو جس جس شعبےسے سامنے آئے گا اپنے اعمال کے ہی ہاتھوں مارا جائے گا یہ کرپشن کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے سب کو ساتھ لے جائے گا
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
اسکو تو اسی بات پر نکال دینا چاہئے کہ یہ کیسا سپریم کورٹ کا جج ہے جو بجائے قانونی طریقے سےاپنے اوپر لگے الزامات پر اپنادفع کرےاور کیس بھگتے ریفرنس دائر کرنے والے یعنی مدعی کو ہی خط لکھ رہا ہے۔ اسکے خط اپنا عہدہ اور اختیار استعمال کرتے ہوے مدعی کو دبائو میں لانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔

قیاس ہے کہ موصوف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں اور جناب نے بھی کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی بجائے پورا اشنان ہی کیا ہے اور طریقہ واردات بھی ن لیگ والا ہی ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
aggr yeh judge chor nahi to supreme council mai jaa krr apnay aap ko clear krr laay aur money trail daay do aur apnay aap ko clear kraa lo mgr pehlay apni chori ko clear kro phirr Prime Minister smait baqion ki chori bhi zaroor pkro , kis nay rokaa hai mgrr yeh koi justification nahi keh meri chori kaa naa poochho pehlay doosray choron saay poochho
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Why is he writing these meaningless letters and why doesn't he wait for his chance to explain himself in front of SJC.
"Kuch to hey jis ki parda dari hey"!
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
آپ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ یہ سپریم کورٹ کا جج ہے اور یہ پریزیڈنٹ آف پاکستان کو خط لکھ کر اس کی کاپی مانگ رہے جبکہ اس کو پتہ ہے کہ 14 تاریخ کو ریفرنس میں اس کو مکمل فائل دی جائے گی دوسری بات یہ جج ابھی اپنی آپ کو ان الزامات سے کلیئر کروانے کے بجائے دوسروں پر الزام لگانا شروع ہوگیا ہے جو اس بات کی واضح علامت کہ یہ چور ہے اللہ اس ملک اور قوم کو ان جیسے چور ججوں سے حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن اوندھے منہ جہنم کی آگ کے اندر پینکے کے اگر یہ مجرم ہے تو۔
مطلبمطلب چوری اور سینہ زوری دیکھیں گے ریزائن کرنے کی بجائے پریزیڈنٹ آف پاکستان کو خط لکھ کر اس میں پرائم منسٹر آف پاکستان پر الزام لگا رہے مطلب ہرامی پن کی بھی انتہا ہوتی ہے
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
If this is an authentic letter and if he is cleared from the SJC how is he going to claim impartiality in any cases related to the PM which may come his way in the future?
So far none of the cases have come his way against IK, he was biding his time and guess what he has inadvertently shown his true colours.
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
وہی نواز شریف والا موقف جائیداد میرے بیوی بچوں کی ہیں میں کیوں اسکا جواب دوں
جب چوری نہیں کی تو غیر ملکی جائیدادیں ویلتھ ٹیکس میں ظاہر کیوں نہیں کیں۔