عدالتیں اگر چھوٹی ہوں تو ان کا کام مچھر پکڑنا ہے اور اگر سپریم عدالت ہو تو اس کا کام مگر مچھ پکڑنا ہے پچھلے 70 سالوں میں مچھر تو پکڑے گئے مگر۔۔۔ مگر مچھ ایک بھی نہیں پکڑا گیا ۔ نتیجہ یہ ہے کہ ملک مگر مچھوں سے بھر گیا اور جیلیں مچھروں سے۔ ہماری 70 سالہ تاریخ سے ثابت ہو تا ہے کہ ہماری اعلی عدالتیں اصل میں خود نا اہل ہیں تاریخ میں پہلی دفعہ اتنا بڑا مگرمچھ عدالت کے احاطے میں باندھ دیا گیا ہے اور اس نا اہل عدالت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چورِ اعظم کو نا اہل کرنے کا مشکل فیصلہ نہیں کر سکتے