"Qatari Letter Ki Law Main Koi Importance Nahi"- Former Attorney General Irfan Qadir's View on Today

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
#ٹوپی_ڈرامہ

اگر عدالت کو انصاف کرنا ہوتا تو سب سے پہلے نومنتخب وزیراعظم کو عارضی طور پر عہدے سے ہٹاتی پھر کیس کی چھابین کرتی
دنیا کے کسی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہوتا
٭کرپشن کہانی٭
قطری کے کاغذ، کاغذ کی کشتی، سمندر کا پانی
ابا بھی ڈوبا، بچے بھی ڈوبے، ڈوبی ہے لاڈو رانی

۔۔۔
قطری کا بچہ، وعدے کا کچا، تیتر بھی کھایا، تلور اڑایا، گھوڑا منگایا۔
ثبوتوں کو لے کر ، گواہی کی خاطر، ججز نے بلایا، واپس نہ آیا۔۔
٭قطری کا بچہ٭جھوٹا؟؟ یا سچا؟؟
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Qatri Letter Ki Law Mein Koi Importance Nahi To Kia Hoa? SC Mein Tau Hai Na? Warna Ek He Sitting Mein Perjury Case Mein Sara NS Khandan Jail Mein Hota
 
NAWAZNOORA

Senator (1k+ posts)
قطری کے کاغذ، کاغذ کی کشتی، سمندر کا پانی
ابا بھی ڈوبا، بچے بھی ڈوبے، ڈوبی ہے لاڈو رانی

۔۔۔
قطری کا بچہ، وعدے کا کچا، تیتر بھی کھایا، تلور اڑایا، گھوڑا منگایا۔
ثبوتوں کو لے کر ، گواہی کی خاطر، ججز نے بلایا، واپس نہ آیا۔۔
٭قطری کا بچہ٭جھوٹا؟؟ یا سچا؟

hahahahahahha You Nailed it Faroooq
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
قطری کے کاغذ، کاغذ کی کشتی، سمندر کا پانی
ابا بھی ڈوبا، بچے بھی ڈوبے، ڈوبی ہے لاڈو رانی

۔۔۔
قطری کا بچہ، وعدے کا کچا، تیتر بھی کھایا، تلور اڑایا، گھوڑا منگایا۔
ثبوتوں کو لے کر ، گواہی کی خاطر، ججز نے بلایا، واپس نہ آیا۔۔
٭قطری کا بچہ٭جھوٹا؟؟ یا سچا؟

hahahahahahha You Nailed it Faroooq

Don't Worry He Will Do Anything. For The Time Being He Is Busy In Mayfair Flats
 
Back
Top