میڈیا اس قاتل کا ذمہ دار ہے ..ایک تیسرے درجے کی لڑکی کو اتنا ننگا کیا اور وہ ہوتی گئی اور پھر یہ اندوہناک واقعہ ہو گیا .
ایک معاشرے کو اتنا بے ہودہ کر کے میڈیا نے اپنی ریٹنگ کے چکر میں بار بار دکھایا اور مقتولہ کو سستی شہرت کی ضرورت تھی مگر معاشرے کو سمجھ نہ سکی .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|