Qandeel Baloch Drama Scene Which On Aired Today

Nice2MU

President (40k+ posts)
بیچاری بہت تیز اُڑنا چاہتی تھی لیکن اسکے پروں میں اتنا دم نہیں تھا۔۔۔اسلیے تڑک کرکے ٹوٹ گئے۔۔ اللہ اسکی اور ہم سب کی خطائیں معاف فرمائیں۔۔۔۔ آمین
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
معافی اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر یہ سب کر لئے سبق بن گئی۔ مرد ہو یا عورت جانا سب کو اللہ کے پاس ہی ہے اور وہاں شہرت کام نہیں آتی، نہ ہی گلیمر اور نہ ہی بیغیرتی۔

اللہ سب سے ان کے اعمال کے مطابق ہی پوچھے گا۔
 
insaf-tiger

Banned

.
bhai sahib apany ethical standards ko allah ke khatay mein na dalain .. yeh standerds hamarey banaye howay hain allah ke nahi ,, allah ham say kia chata hai mujay tu allah batata nahi or oss molvi ki baat mein sonay ko tayar nahi jo loud speaker par kehta hai loud speaker haram hai
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہمارے ملک کی عورتوں کے سب سے بڑے دشمن اسکا بھائی اور باپ ہوتے ہیں جن وہ اپنا سمجھتیں ہیں

اپنے ہی لوگ گلا کاٹتے ہیں
 
Back
Top