allah is mulk per reham furma
totally agree
مشکل ہے
ذرا خود بھی ذہن پر زور ڈال کر دیکھو
اللہ کیوں اس ملک پر اپنا رحم کرے
یہ قوم چور ہے
یہ قوم کم تولتی ہے
جھوٹ بولتی ہے
منافق ہے
جوا کھیلتی ہے
حرام کھاتی ہے
حرام پیتی ہے
جو لوگ نہیں پیتے ان میں اکثریت کے پاس پینے کے پیسے نہیں ہیں
ایسے لوگوں کو اپنے اپر مسلط کر لیتی ہے جو بے ایمان اور کرپٹ ہوتے ہیں
قاتل اور بھتہ خور ہوتے ہیں
جو اس ملک سے مال چرا چرا کر باہر کےملکوں میں رکھ رہے ہیں
اس ملک میں شریف وہ ہے جسکو کچھ کرنے کا موقع نہیں ملا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|