Qaim Ali Shah Copying the Shehbaz sharif !!!!

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
Funny_Zardari_Pictures-4.jpg



Qaim Ali Shah Copying the Shehbaz sharif Laptop Scheme..............

................but in different way !!


550734_10150864282898693_382364743_n.jpg



بیٹا !!! میں تمہیں شہباز شریف کی طرح لیپ ٹاپ تو نہیں دے سکتا
میرے بس میں جو بھی ہے آپ کے لئے حاضر ہے

آپ سمجھ تو گئے ہونگے!!!!!!!!! ۔
[hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol:​
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بقول قائم علی شاہ کے ایک بھنگ کا گلاس ایک اصلی ہیرے سے بھی مہنگا ہوتا ہے


 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے قائم علی شاہ ابھی تک بھنگ کی وجہ سے قائم ہے
اور ریسرچ کے بغیر ثابت کیا ہے کے لمبی عمر کا راز بھنگ پینے سے ہے
 

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
544691_10150856317273693_286486244_n.jpg



,مجھے پورا یقین ہے کہ تم کابینا کے اجاس میں سندھ کے مسائل پر تو کبھی نہیں بولوگے،
مگر بطور احتیاط اپنے منھ پر یہ ٹیپ لگادو
کہیں تیرے منھ سے کوئی بات نکل ہی نہ جائے، اور تم سے وزارت چھن جائے۔
 

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
380326_10150851569543693_970088537_n.jpg




بیٹا ، یہ تیرا ابو ھی ہے، ان پر کتون نے حملہ نہیں کیا، بلکہ یہ قومی اسیمبلی سے ھی آرہے ہیں۔

:lol:​
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بھنگ کی ریسرچ لیبرارٹری تو ہی چلا رہا ہوگا
لگتا ہے قائم علی شاہ ابھی تک بھنگ کی وجہ سے قائم ہے
اور ریسرچ کے بغیر ثابت کیا ہے کے لمبی عمر کا راز بھنگ پینے سے ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
380326_10150851569543693_970088537_n.jpg




بیٹا ، یہ تیرا ابو ھی ہے، ان پر کتون نے حملہ نہیں کیا، بلکہ یہ قومی اسیمبلی سے ھی آرہے ہیں۔

:lol:​
یار یہ اچھا کارٹونسٹ ہے اور بھی پوسٹ کرو ترجمے سمیت
 

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
یہ تو شریفوں کے پرکھوں کے زمانے کا ماڈل ہے۔

کوا چلے گا گدھے کی چال تو اپنی بھی بھول جائے گا
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف کو قائم علی شاہ جیسا ھی کاپی کرے گا

[hilar]
 

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
538831_10150840208873693_2070080535_n.jpg



یاد ہے یہ عورت ؟؟؟

وحیدہ شاہ۔

جلالی بی بی
:lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar]
 

Back
Top