Qaidi NO- 1421

vvaqar

Senator (1k+ posts)

لیٹرین ,بستر ,اے سی
ڈیپریشن ,
گھبراہٹ
گرمی , پسینے
اور
گردے
یہ حال ہے اس مجرم کا جسے جیل میں آئے بمشکل ابھی 9 دن ہوئے ہیں اور سزا دس سال کی ہے

اور موازنے
بھٹو، نیلسن مینڈیلا سے


:ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:

511.png

https://e.jang.com.pk/07-23-2018/pindi/pic.asp?picname=511.png
 
Last edited:

sumisrar

Minister (2k+ posts)
یہ ذلیل لوگ

جیسے ہی جیل ہوتی ھے انہیں ہسپتال کی ضرورت ہو جاتی ھے

یہ ھے نیسکول گوالمنڈیا -

جیسے پٹواری ٹینکوں کے نیچے سر دینے والے

ویسے ہی لیڈر جیلوں میں رہنے والے

شرم آنی چاہیے عوام کو جو انہیں ووٹ دیتی ھے
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
پہلا قیدی مرد چار سو بیسی میں ایک نمبر زیادہ نکلا
پہلی قیدی خاتون چار سو بیسی میں دو نمبری زیادہ نکلی
1-421
1-422
اب آپ ان کا نمبر کبھی نہیں بھولیں گے