QADYANI - Not Accepted

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
کلیدی عہدے پر کسی قادیانی کی تقرری کا جھگڑا

ابوبکر قدوسی

پچھلے دو دن سے سوشل میڈیا پر میاں عاطف کے حوالے سے زور دار بحث جاری ہے - ایک سے زاید آراء اس وقت گردش کر رہی ہیں - ایک گروہ قادیانی حضرات کو اس طرح کی ذمے داری تفویض کرنے پر نکتہ چیں ہے اور دوسرا گروہ ، جو تحریف انصاف کے غالی حامی ہیں ، اس معاملے میں حکومتی فیصلے کے دفاع کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے -

لیکن ٹہریے ! آپ سے ذرا ہٹ کے سوال ہے کہ کیا کوئی کمزور درجے کا مسلمان بھی ریاست اسرائیل کا وفادار ہو سکتا ہے ؟
اور کیا ریاست اسرائیل کسی ایسے کمزور درجے کے مسلمان کو اپنی ریاست میں کسی اہم ذمے داری پر مقرر کر سکتی ہے ؟


آپ میرے سوالات سے الجھیے مت ، بات ابھی کھل جائے گی - اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے کہ جو مذھب کے نام پر قائم ہوئی اور اپنے اس قیام کے لیے انہوں نے وہاں پہلے سے موجود مسلمان اکثریت سے ان کی زمینیں چھین لیں - نتیجہ یہ ہوا کہ ایک نفرت کی فصیل دونوں اقوام کے درمیان در آئی - اور اب ان کو خبر ہے کہ کوئی مسلمان ان کی ریاست کا کبھی بھی وفادار نہیں ہو سکتا -

قادیانیوں کی نظر میں آپ کی ریاست پاکستان نے ان پر اسی طرح ظلم کیا ہے - وہ خود کو مسلمان کہتے ہیں بلکہ صرف خود کو ہی مسلمان سمجھتے ہیں - آپ نے قانون سازی کے ذریعے ان کی اس "شناخت" کو چھین لیا ہے - آپ ان کی نظر میں ظالم ہیں ، غاصب ہیں اور ان کا حق چھیننے والے ہیں -اس حد تک "ظلم " آپ نے کیا کہ اس کے پیچھے لگ کے تمام کے تمام عالم اسلام نے بھی ان کو غیر مسلم قرار دے دیا -

اب آپ خود سوچئے کہ ایسا بندہ آپ کی ریاست سے کس طرح وفادار ہو سکتا ہے کہ جس کی نگاہ میں آپ اس کا عقیدہ چھیننے والے ، اس کی شناخت ختم کرنے والے اور ظالم ہیں -جناب صرف یہی نہیں کہ وہ وفادار نہیں ہو گا بلکہ وہ آپ سے نفرت کرنے والا ہو گا - وہ آپ کے ملک ، ریاست اور قانون سے نفرت کرے گا - یہ ہوا تصویر کا ایک رخ - اب آپ کو ایک دوسری دنیا میں لیئے چلتے ہیں -

آپ مسلمان تو قادیانیت کے ظہور کے قریب سو سال بعد یہ قدم اٹھا پائے کہ ان کو غیر مسلم قرار دے دیا - خود مگر قادیانی حضرات اس تمام عرصے میں آپ کے بارے میں کس طرح سوچتے رہے ، کبھی یہ بھی دیکھا کیجئے -مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں کہ جو میری دعوت (یعنی قادیانیت ) کو قبول نہیں کرتا اور تصدیق نہیں کرتا وہ سب کنجریوں کی اولاد ہیں -اس طرح مرزا بشیر جو ان کے پہلے خلیفہ تھے انہوں نے بھی لکھا ہے کہ جو غلام احمد قادیانی پر ایمان نہیں لاتے وہ سب کافر ہیں اور ان سے کافروں والا سلوک کیا جائے گا -

آپ کو یاد ہو گا کہ سر ظفراللہ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ تھے - آپ ایک مذہبی اور راسخ العقیدہ قادیانی تھے - جب جناب محمد علی جناح فوت ہوئے تو آپ ایک طرف چپکے کھڑے رہے اور جناح صاحب کا جنازہ نہیں پڑھا- جب آپ سے پوچھا گیا کہ جناب یہ کیا ؟
تو رسان سے لہجے میں گویا ہوئے :


"آپ یوں جان لیجئے کہ ایک غیر مسلم نے مسلمان کا جنازہ نہیں پڑھا ، یا پھر یوں کہہ لیجئے کہ ایک مسلمان نے کافر کا جنازہ نہیں پڑھا "
مزید آگے چلتے ہیں - جب ستر کی دہائی کے آغاز میں بھٹو دور میں قادیانیوں کو قانون سازی کے ذریعے کافر قرار دیا گیا تو یہ فیصلہ یوں ہی یک طرفہ نہیں ہو گیا تھا - بلکہ اس کے لیے قادیانیوں کو مکمل موقع دیا گیا کہ وہ آ کے اپنا موقف اسمبلی میں پیش کریں - تب کے خلیفہ مرزا ناصر احمد کو اسمبلی میں خطاب کی دعوت دی گئی - جب کہ آپ اسمبلی کے رکن بھی نہیں تھے - اور یہ بہت بڑی بات تھی - شائد ان کو تین دن مسلسل یہ موقعہ دیا گیا - اس میں کلائمکس تب آیا جب مرزا صاحب سے پوچھا گیا کہ :


حضرت کچھ آپ بھی بولیے ، کہ آپ کی نظر میں ہم مسلمان کیا ہیں ؟

اس پر مرزا صاحب کسی کرگس بے نشان کی طرح گویا ہووے کہ ان کی نظر میں یہاں موجود اراکین اسمبلی اور اس ملک کے غیر قادیانی عوام سب کے سب کافر ہیں -ایوان ان کی بات سے گویا ساکت و جامد ہو گیا - اس کے بعد اسمبلی نے متفقہ طور پر ان کے عقائد کے سبب ان کو غیر مسلم قرار دیا -
آپ کو ڈاکٹر عبد السلام تو یاد ہوں گے ؟


ارے بھائی وہی فزکس میں نوبل ایوارڈ والے - جناب مذہبی اور پکے قادیانی تھے - جب قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا تو آپ نے احتجاجا پاکستان چھوڑ دیا - اس کے بعد آپ نے ہمیشہ اس ملک سے نفرت ہی کی - زاہد ملک کی کتاب میں آپ کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے مخبریوں کا خاصا ذکر ہے -
محمد متین خالد اس حوالے سے لکھتے ہیں :"10 ستمبر 1974ء کو ڈاکٹر عبدالسلام نے وزیراعظم کے سائنسی مشیر کی حیثیت سے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سامنے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس کی وجہ انھوں نے اس طرح بیان کی:


’’آپ جانتے ہیں کہ میں احمدیہ (قادیانی) فرقے کا ایک رکن ہوں۔ حال ہی میں قومی اسمبلی نے احمدیوں کے متعلق جو آئینی ترمیم منظور کی ہے، مجھے اس سے زبردست اختلاف ہے۔ کسی کے خلاف کفر کا فتویٰ دینا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ کوئی شخص خالق اور مخلوق کے تعلق میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ میں قومی اسمبلی کے فیصلہ کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا لیکن اب جبکہ یہ فیصلہ ہو چکا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہو چکا ہے تو میرے لیے بہتر یہی ہے کہ میں اس حکومت سے قطع تعلق کر لوں جس نے ایسا قانون منظور کیا ہے۔ اب میرا ایسے ملک کے ساتھ تعلق واجبی سا ہوگا جہاں میرے فرقہ کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہو۔‘‘

فروری 1987ء میں ڈاکٹر عبدالسلام نے امریکی سینٹ کے ارکان کو ایک چٹھی لکھی کہ ’’آپ پاکستان پر دباؤ ڈالیں اور اقتصادی امداد مشروط طور پر دیں تاکہ ہمارے خلاف کیے گئے اقدامات حکومت پاکستان واپس لے لے۔‘‘30 اپریل 1984ء کو قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد قادیانی آرڈیننس مجریہ 1984ء کی خلاف ورزی پر مقدمات کے خوف سے بھاگ کر لندن چلے گئے۔ رات کو لندن میں انھوں نے مرکزی قادیانی عبادت گاہ ’’بیت الفضل‘‘ سے ملحقہ محمود ہال میں غصہ سے بھرپور جوشیلی تقریر کی - اس موقع پر ڈاکٹر عبدالسلام مرزا طاہر کے سامنے صف اوّل میں بیٹھے ہوئے تھے۔ مرزا طاہر احمد نے اپنے خطاب میں صدارتی آرڈیننس نمبر 20 مجریہ 1984ء (جس کی رو سے قادیانیوں کو شعائر اسلامی کے استعمال سے روک دیا گیا تھا)

پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے حقوق انسانی کے منافی قرار دیا - نھوں نے کہا کہ احمدیوں کی بددعا سے عنقریب پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔ مزید برآں انھوں نے امریکہ اور دوسرے یورپی ممالک سے اپیل کی کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پاکستان کی تمام اقتصادی امداد بند کر دیں۔"سو اس پس منظر میں آپ آسانی سے فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کسی مذہبی یا نیم مذہبی قادیانی کو آپ کس طرح کسی ایسی جگہ پر مقرر کر سکتے ہیں جہاں بیٹھ کر آپ نے ملک و قوم کے مستقبل کے فیصلے کرنا ہیں -میرا آپ سے سوال ہے کہ ایک شخص جس کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ وہ آپ کی دکان یا ادارے سے نفرت کرتا ہے - کیا آپ اس بندے کو اپنے ادارے کا ملازم رکھ سکیں گے ؟؟

ممکن ہے کوئی آپ کو کہے کہ مارکیٹ میں اس جیسا کوئی سیل مین نہیں ، گاہک کو شیشے میں اتارنے کا جو فن اس کے پاس ہے ، کسی اور کے پاس نہیں -لیکن بس ایک خرابی ہے ....

"جی بھائی ، وہ کیا خرابی ہے ؟"

"جی بس یہی ہے کہ آپ سے ، آپ کے ادارے سے اس کو شدید نفرت ہے ، آپ کو اور آپ کے ادارے کو اپنے حقوق کا غاصب سمجھتا ہے "

جی ہاں لیں گے "رسک "..........؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

Politically1981

MPA (400+ posts)
Israel had a Muslim Minister Galeb Magadla in the cabinet.
The owner of Facebook, Mark Zuckerberg is a Jew. Shall we stop using Facebook?
Steve Jobs was a Jew. Shall we stop using iPhone?
Sergey Brin and Larry Page are both Jews. Will you stop using Google?

I think Imran Khan should take a stance Now NO MATTER what the consequences might be. We the majority of Pakistanis have been kept hostage of the so-called mullaism and extremism. Now is the time to stand up to bigotry, hatred, and exploitation of religion.

These pseudo Mullas will always find an excuse to hate people. Look how many sects do we have in Pakistan, Shias, Sunis, ehle Haidis, Dewbandi, Barelwi, Zwadi and Dwad and God knows what else.

We need a Qataal on a mass scale to get rid of all the people who are spreading any kind of hatred in the name of religion, Ban the use of Loud Speakers (We cannot even agree on Azaan at one time in the same city), introduce strict laws against spreading hatred.
 
Last edited:

citizen12

Minister (2k+ posts)
Raleeb majadele was the muslim member of israeli parliment. And i know there are more msulims but i am in travel so i can provide later. Jews used to live on that place from thousands years so they also have rights to stay in that area. You can open an thread with me and i will show you jews and israeli are better and peacefull nation but i cant reply now. Just look at the number how many muslims have been killed by muslim and how many muslims have been killed by israeli you will get your answer who is more dangerous for humanity.
 

UMERBINBASHIRARAIN

Voter (50+ posts)
Kuch bhi kar lo magar aik Qadiani cabinet mein manzoor nahi --- aaj jab Mulk taraqi ki taraf ja raha yeh Qadiani isay phir wapas andharon ki taraf dhkail dey ga
Yeh gandoo ab batary ga keh kia manzoor hay kia manzoor nhi. Jin ko ght mein do time ki daaal nhi milti woh ab humein bataein gaey keh mulk kaise chalna chahiye. Chutiya mulla bc
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
لیکن ٹہریے ! آپ سے ذرا ہٹ کے سوال ہے کہ کیا کوئی کمزور درجے کا مسلمان بھی ریاست اسرائیل کا وفادار ہو سکتا ہے ؟

There are many muslim members of israeli parliament.

Didn't know about muslims members I Israeli parliament. Had to read it for myself :)
https://www.quora.com/How-many-Muslims-are-there-in-the-Israeli-Parliament

The only country that doesn't recognise Israel is Pakistan. Else every other state turkey, Saudi, Iran, accept Israel as separate state. Puri dune ke thaikedar hum bane hue he. Palle nai dhela - Kerdi mela mela.
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
Raleeb majadele was the muslim member of israeli parliment. And i know there are more msulims but i am in travel so i can provide later. Jews used to live on that place from thousands years so they also have rights to stay in that area. You can open an thread with me and i will show you jews and israeli are better and peacefull nation but i cant reply now. Just look at the number how many muslims have been killed by muslim and how many muslims have been killed by israeli you will get your answer who is more dangerous for humanity.

https://www.quora.com/How-many-Muslims-are-there-in-the-Israeli-Parliament
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Kuch bhi kar lo magar aik Qadiani cabinet mein manzoor nahi --- aaj jab Mulk taraqi ki taraf ja raha yeh Qadiani isay phir wapas andharon ki taraf dhkail dey ga
KIYA DAQIYANOOSI ZEHAN HAY BHAI TUMHARA. KIS DUNYA MAY RETAY HO? TUM JAYSAY LOOGO NAY PAKISTAN AUR ISLAM KO BARBAAD KIYA HAY.
 

Abdulrehman Bhatti

Councller (250+ posts)
لیکن ٹہریے ! آپ سے ذرا ہٹ کے سوال ہے کہ کیا کوئی کمزور درجے کا مسلمان بھی ریاست اسرائیل کا وفادار ہو سکتا ہے ؟

There are many muslim members of israeli parliament.


Neither do they claim themselves to be jews nor do they defame their religion. There is a huge difference between minorities and people defaming religion using the same name.
 

jaggu

MPA (400+ posts)
This forum is infested with Qadianis. Had no idea they were that many considering the population ratio. The type of language being used isn't helping their cause.
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
۔ بھائی آپ کو معلوم ہے نا ک حضرت عمر کے دور میں تقریبا آدھی رعایا مسلمان نہیں تھی
فوج میں غیر مسلم کمانڈر اور سپاہی دونوں تھے
کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اسے مسلمان تسلیم کر کے یہ عہدہ اسے نہیں دیا گیا۔ اسے یہی کہا گیا ہے کہ آپ مسلمان نہیں ہیں لیکن آپ کی تعلیم اور آپ کے تجربہ سے ہم کچھ
فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ ائیے ہمیں مشورہ دیجئے ۔آپ کے مشورہ کو ستارہ اور لوگ بھی جانچیں گے ۔اگر اچھا ہوا تو اس پر عمل ہو گا
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
This forum is infested with Qadianis. Had no idea they were that many considering the population ratio. The type of language being used isn't helping their cause.

Phir tu propaganda ho haha he k ye Pakistan ke khilaaf he. Aap jis jis to identify kare ge - i am sure he is a very concerned Pakistani and wants this country to flourish.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Neither do they claim themselves to be jews nor do they defame their religion. There is a huge difference between minorities and people defaming religion using the same name.
They are not defaming any religion.
They are just practicing and preaching their religion like all other religions of the world.
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Kuch bhi kar lo magar aik Qadiani cabinet mein manzoor nahi --- aaj jab Mulk taraqi ki taraf ja raha yeh Qadiani isay phir wapas andharon ki taraf dhkail dey ga

If you are in a life and death situation and you needed surgery and you had to choose between a top notch Jewish surgeon and second rate Muslim surgeon, who would you choose?
 

Back
Top