Qadir Patel recorded his statement regading Uzair Baloch

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
اب دل کی دھڑکنیں بھی تیز ہو گیں بلڈ پریشر بھی بڑھ گیا اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا یہ سب بزدل قسم کے لوگ ہیں کیا پی پی پی، کیا ایم کیو ایم اور کیا پی ایم یل این جب طاقت ین کے ہاتھ میں ہوتی ہے تو اپنے آپ کو بڑا دلیر اور بہادر دکھاتے ہیں لیکن جب حالات تبدیل ہوتے ہی تو ان کی شلواریں اور پا جامے اگے اور پیچھے سے داغدار ہو جاتے ہیں ،
 

Back
Top