بنوں جیل سے طالبان کی رہائ امریکہ کے کہنے پر فوج نے کی تھی۔یاد رھے کہ طالبان نے پھلے پھل امریکہ سے بات کرنے سے ھی انکار کر دیا تھا اور پھر اعتماد پیدا کرنے کی خاطر انکے سارے قیدی پھلے بنوں لاے گئے ار پھر وھاں سے انھیں ڈرامہ کر کے رھا کروایا گیا۔
اور مجھے یہ بھی محسوس ھوا ھے کہ آپ ایک نمبر کے جینیس ہیں۔ ورنہ اتنی سی بات آپکو فرشتے آکر نھیں بتاتے کہ ایک ھزار لوگوں کا اسلحے راکٹ لانچرز سے لیس تین سو گاڑیوں کا قافلہ بڑے آرام سے چار گھنٹے کا سفر طے کر کے بنوں سے وزیرستان پنہچ گیا اور فوج کو خبر تک نہ ہوی۔And yes, they were undating you minute by minute while breaking that Jail.
اور مجھے یہ بھی محسوس ھوا ھے کہ آپ ایک نمبر کے جینیس ہیں۔ ورنہ اتنی سی بات آپکو فرشتے آکر نھیں بتاتے کہ ایک ھزار لوگوں کا اسلحے راکٹ لانچرز سے لیس تین سو گاڑیوں کا قافلہ بڑے آرام سے چار گھنٹے کا سفر طے کر کے بنوں سے وزیرستان پنہچ گیا اور فوج کو خبر تک نہ ہوی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|