Missa Kaswal
MPA (400+ posts)
پنجابی کی ایک کہاوت ہے "گوں کھانا "... جو مطلب سمجھ گیا ہو اسے مبارک ہو اور جسے اس بات کی سمجھ نہ آئ ہو اسے چاہیے کے یہ تحریر آخر تک ضرور پڑھے . ھمارے ملک کی سیاست میں ، اگر چودھری پرویز الہی کے الفاظ مستعار لوں تو "الله کے فضل و کرم سے " اور اپنے گگلو میاں ، چھونے مونے سے ، سرخ و سفید میاں حسین نواز کے الفاظ مستعار لوں تو " الحمد الله " اتنی خوبصورت ہے کہ دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی... یہاں کیا پڑھے لکھے اور کیا ان پڑھ سب اپنے اپنے لیڈر کا "گوں کھانا" بہت پسند کرتے ہیں ... "گوں کھانے" کا مطلب جانے کے لئے تحریر آخر تک پڑھنا شرط ہے ..
زرداری صاحب ، اپنے ایشیا کے نیلسن منڈلا صاحب ... سیلاب کے دنوں میں فرانس کے "دورے" پر روانہ ہو گئےتھے جو لوگ اس دورے کا دفاع کر سکتے ہیں ، جو لوگ نواز شریف کے "پاجامے" کی عجب کرپشن کا "گجب " کا دفاع کر سکتے ہیں ، جو لوگ عمران خان کے پی یس ایل کے بارے میں "بونگے" بیان کا دفاع کر سکتے ہیں ، جو لوگ الطاف حسین کا پچھلے آٹھ دس سال کی "عارفانہ کلام " قسم کی تقریوں کا دفاع کر سکتے ہیں ، جو لوگ مولوی برقعے کے "جرت مندانہ" فرار کا دفاع کر سکتے ہیں ، جو لوگ مولانا "موٹی توند" والے کی اس بیان کا دفاع کر سکتے ہیں کہ مجھے ووٹ دینا حلال ہے اور عمران خان کو ووٹ دینا حرام ہے ، جو لوگ مرد مومن مرد حق... مولانا سمی الحق کے بیان کے طالبان ہمارے بچے ہیں کا دفاع کر سکتے ہیں .. ایسے لوگوں کے لئے پنجابی کی کہاوت ہے "گوں کھانا "...."گوں کھانے" کا مطلب جانے کے لئے تحریر آخر تک پڑھنا شرط ہے ..
واپس آتے ہیں آج کل کے زیر بحث موضوع کی جانب ... اپنے "برگر" آج کل پی یس ایل کو ناکام کرنے میں اور اپنے "الحمد الله" والے، پٹواری وہاں پر اپنی روٹیاں حلال کرنے کے لئے نواز اور شہباز کی پرواز کے حق میں نعرے لگانے کے لئے بھر پور تیاری کر رہے ہیں .. میرا ایسے تمام لوگوں سے ، ڈرتے ڈرتے ... سوکھے ہونٹوں ، خشک حلق کے ساتھ سوال ہے ... کیا پی ایس ایل .. نورے یا پٹواریوں کا اثاثہ ہے ؟؟ اگر عمران خان ، جسے کرکٹ کا لیجنڈ سمجھا جاتا ہے ، لیکن جسے پی ایس ایل کا نام تک نہیں پتا تھا ، وو بیان نہ دیتا تو کیا آہو جاتا ؟؟؟
اس بیان سے عمران خان نے ملک کے ساتھ کون سا بھلا کر دیا ہے ؟؟ برطانوی کھلاڑیوں نے نام لے کر کہا کے ہم عمران خان کے کہنے کے بعد پاکستان نہیں آ رہے ہیں .. لیکن اپنے برگر بچے اس بیان کے دفاع میں ایسی ایسی نایاب مثالیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاء رہے ہیں کہ ویسی مثالیں سن کر دل کرتا ہے کہ بندہ خود کشی کر لے ... لیکن کیوں کہ انہوں نے اپنے لیڈر کا "گوں کھانا " ہے... "گوں کھانے" کا مطلب جانے کے لئے تحریر آخر تک پڑھنا شرط ہے ..
مثلا.... کہ کرفیو لگا کر میچ کروانے کا کیا فائدہ... تو جناب جس ملک کے خان صاحب داماد تھے وہاں کی تاریخ پڑھ لیں آئر لینڈ کے ساتھ جب حالات خراب تھے تو رگبی کے میچ کیسے ہوا کرتے تھے .. پھر دوسرا اعتراض کے اتنی زیادہ سیکورٹی لگا کر میچ کروانے کا کیا فائدہ، اس کا جواب اپ کو جتنی جلدی ٹکٹ بکے ہیں اس سے ہی مل جائے گا.. عوام کو تحفظ کا احساس ہے اسی لئے ٹکٹ خریدے جا رہے ہیں ..ایک اور اعتراض کہ لوگوں کو دکانیں بند کرنی پر رہی ہیں ... تو یار دھرنے میں ملک بند کرنے والوں کو یہ اعتراض تو بلکل زیب نہیں دیتا... ایک اور اعتراض کہ جتنا خان کرکٹ کو سمجھتا ہے اتنا کوئی اور نہیں سمجھتا تو خان کہ رہا ہے میچ نہ کرواؤ تو کیوں کروا رہے ہو؟؟
تو گزارش ہے کہ میچ اور اس میچ کا مسلہ سیکورٹی کا ہے جس کے بارے میں خان کو شاید الف بے کا بھی نہیں پتا ہے اور جن لوگوں کو پتا ہے .. وو آرمی چیف ہے، وو لاہور کا کور کمانڈر ہے ... وو ڈی جی آئ ایس آئ ہے ... اور ان سب نے مکمل سیکورٹی دینے کا کہا ہے ... لیکن نا جی.... خان نے "بونگی" مارنی ہے اور اس کے برگروں نے اس کا دفاع کرنا ہی کرنا ہے . اور ووہی برگر اب مجھ پر اس تحریر کی وجہ سے پٹواری ہونے کا فتویٰ لگا دیں گے، اور اگر کسی برگر میں زیادہ "چیز"پڑی ہی ہو تو وو مجھے بھارت ، اسرئیل یا کسی این جی او کا ایجنٹ بھی ثابت کر دے گا ..
اب آتے ہیں "گوں کھانے" کی طرف... پتا نہیں ہم لوگ کب شخصیت پرستی سے نکلیں گے؟ ہم کب اپنے لیڈروں کی پرستش کرنا چھوڑیں گے... وو پٹواری ہو ، وو برگر ہو ، جیالا ہو... کیا ہم یہ سب ہونے کے باوجود اپنے اپنے لیڈروں پر تنقید نہیں کر سکتے ہیں ؟ کیا ضروری ہے کہ اگر میں برگر ہوں تو خان کا "گوں ضرور کھاؤں" اگر میں پٹواری ہوں تو نورے کا گوں ضرور کھاؤں؟؟ یہی حال باقی پارٹیوں اور ان کے بغل بچوں کا ہے ... یقینا اس گوں کھانے کا گول مول سا مطلب آپ کو سمجھ میں نہیں آیا ہو گا ...
لیکن آخر پر گزارش یہ ہے ... تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ پی ایس ایل کو ضرور دیکھنے جائیں کیوں کہ بھرا ہوا قذافی گرونڈ دشمنوں کے تھوبڑے پر بہت زور کا طماچہ ہو گا... اسے چھوٹے چھوٹے مفاد کی نظر نہ کریں...اور وہاں جا کر کسی جماعت کے زندہ یا مردہ باد کا نہیں .. بلکہ .... پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگیں....تمام برگروں، پٹواریوں اور جیالوں کے فتووں کا منتظر ...

Last edited by a moderator: