آپ لوگ جو بھی کہو، آج کا پختون پڑھا لکھا اور سمجھدار ہے، آپ سندھ اور پنجاب میں پختونوں کو ذلیل بھی کرو اور پھر کہو یہ انڈیا کا کام ہے؟ بجائے اس کے کہ اس گھٹیا کام پر معافی مانگی جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے تم لوگ وہی ساٹھ سال والا مکرو فریب کررہے ہو کہ یہ انڈیا کی سازش ہے، امریکہ کی سازش ہے۔ پنجابی تو سارے حاجی ہیں۔ لکھ لعنت
jin logo ne ye pepar taqseem kiye hai. Un ki shakle bazarme lage hoye security camero me aagayi hongi.
Is me kiya rocket science hai.
Unhe gariftar karen aur pochain k kis k kehne par aap ne ye pepar taqseem kiye hai pata cha jayega k ye india ki sazish hai ya punjab governament ki.