Punjab Public and Private schools orders to Buy book On the Life of CM Punjab Shehbaz Sharif's title

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
ن لیگ کی ایک اور بغیرتی
پنجاب کے سکولز اور کالجز میں "سیرت النبی" کے بجائے "جلا وطن قائد" کو پڑھایا جائے گا تمام پبلک لائبریریوں کو یہ کتاب رکھنے کا شاہی فرمان جاری
WS1XmLc.jpg

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

بچوں کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے نت نئے طریقوں سے باور کروانا ضروری ہے ۔۔ تا کہ پانامہ شریف کی طرح اگلی نسل بھی پاکستان کا نام روشن کر سکے ۔۔

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

Book on NS was not enough, Now Punjabi children will have to read book on Brother-e-khurd.

But it is necessary. Now corruption is OK so it is important, our young generation should understand best ways and methods of corruption as these brothers have made corruption, way of life. Any one in Pakistan who is not corrupt is a big idiot.I believe this book will help those who want to excel in corruption..
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

:biggthumpup:سائنسدان جی ، ویلکم بیک ، فل ٹائم پہ بحالی ہوئی ہے یا گزرے لائق ہی کام ملا ہے ؟
بچوں کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے نت نئے طریقوں سے باور کروانا ضروری ہے ۔۔ تا کہ پانامہ شریف کی طرح اگلی نسل بھی پاکستان کا نام روشن کر سکے ۔۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

:biggthumpup:قریشی جی ، کیوں پریشان ہوتے ہو ،یہ کتاب کون سا نصاب میں پڑھائی جانی ہے ، اگلی حکومت عمران پٹواری کی بنی تو اس کتاب کو لائبریریوں سے ہٹوا دینا ، ،لائبریری میں جانے والے کی اپنی چائس ہوتی ہے وہ جونسی کتاب پڑھنا چاہے پڑھے ، لائبریریوں میں ہر طرح کی کتب ہوتی ہیں ، ٹینشن لے کے اپنی صحت کو کیوں داؤ پہ لگاتے ہو ؟
Book on NS was not enough, Now Punjabi children will have to read book on Brother-e-khurd.

But it is necessary. Now corruption is OK so it is important, our young generation should understand best ways and methods of corruption as these brothers have made corruption, way of life. Any one in Pakistan who is not corrupt is a big idiot.I believe this book will help those who want to excel in corruption..
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

Mustaqbil ke her Chor aor Dakoo ke liye mandarja zail chapters parhna bahot zaroori hain:

1. Acha Munshi kesay Dhoondna hai

2. Mega projects se Commission banana

3. Tax chori kerna

4. Chori shudda Tax aor Commission ki money laundering

5. Judges ko briefcase pahonchana

6. Alhamd-o-Lillah keh ke Mayfair maiN Flats banana

7. Chori aor Money Laundering ki gayi dolat ko Halal karwana
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

:biggthumpup:قریشی جی ، کیوں پریشان ہوتے ہو ،یہ کتاب کون سا نصاب میں پڑھائی جانی ہے ، اگلی حکومت عمران پٹواری کی بنی تو اس کتاب کو لائبریریوں سے ہٹوا دینا ، ،لائبریری میں جانے والے کی اپنی چائس ہوتی ہے وہ جونسی کتاب پڑھنا چاہے پڑھے ، لائبریریوں میں ہر طرح کی کتب ہوتی ہیں ، ٹینشن لے کے اپنی صحت کو کیوں داؤ پہ لگاتے ہو ؟

Don't worry, I am not worried. Our beloved leaders have taken THEEKA of getting worried for their people. This book is proof that how worried are they.
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

After Akbar's deen e ilahi, here it comes ......... deen e patwari by emperor Patwar sharif....:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

واہ۔ کیسے کیسے رزیل کیسے کیسے مقام پہ پہنچ کر کیسے کیسے طریقوں سے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔ پیسے عوام کے، تھوبڑا اپنا اور مصنف ادھار کا۔ کتاب عوام کے پیسوں سے خرید کر عوام کے ہی سر پہ تھوپ دی گئی ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

:biggthumpup:قریشی جی ، کیوں پریشان ہوتے ہو ،یہ کتاب کون سا نصاب میں پڑھائی جانی ہے ، اگلی حکومت عمران پٹواری کی بنی تو اس کتاب کو لائبریریوں سے ہٹوا دینا ، ،لائبریری میں جانے والے کی اپنی چائس ہوتی ہے وہ جونسی کتاب پڑھنا چاہے پڑھے ، لائبریریوں میں ہر طرح کی کتب ہوتی ہیں ، ٹینشن لے کے اپنی صحت کو کیوں داؤ پہ لگاتے ہو ؟
کتاب شودا شریف اپنے پیسوں سے خرید کر لائبریریوں میں رکھوا رہا ہے؟ بہت افسوس ہے کہ نوکری کی خاطر آپ اس درجے گر چکے ہیں کہ اس قابلِ مذمت بات میں بھی ذلت بھری نوکری کو حلال کر رہے ہیں۔ کیا آپ کی اپنی نظروں میں کوئی سیلف ریسپکٹ بھی ہے؟ آپ انسان ہیں یا کیڑے مکوڑے؟ بے شرمی و بے حسی کی انتہا ہے آپ کا یہ کومنٹ۔
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

​What Iam amazed about that these F***ers call themselves Glawatan and live like king in multi million dollar homes out side pakistan,run billion dollar businesses,do Haj and umrahs . I would love to be a Glawatan like this.
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

:biggthumpup:قریشی جی ، کیوں پریشان ہوتے ہو ،یہ کتاب کون سا نصاب میں پڑھائی جانی ہے ، اگلی حکومت عمران پٹواری کی بنی تو اس کتاب کو لائبریریوں سے ہٹوا دینا ، ،لائبریری میں جانے والے کی اپنی چائس ہوتی ہے وہ جونسی کتاب پڑھنا چاہے پڑھے ، لائبریریوں میں ہر طرح کی کتب ہوتی ہیں ، ٹینشن لے کے اپنی صحت کو کیوں داؤ پہ لگاتے ہو ؟

کتاب پڑھنے کی چوائس اپنی ہی ہوتی ہے .
لیکن کیا یہ بات درست ہے کہ حکومت اپنے قصیدوں والی کتاب کو لائبریری میں رکھنے کی پابند کرے ..
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

کتاب شودا شریف اپنے پیسوں سے خرید کر لائبریریوں میں رکھوا رہا ہے؟ بہت افسوس ہے کہ نوکری کی خاطر آپ اس درجے گر چکے ہیں کہ اس قابلِ مذمت بات میں بھی ذلت بھری نوکری کو حلال کر رہے ہیں۔ کیا آپ کی اپنی نظروں میں کوئی سیلف ریسپکٹ بھی ہے؟ آپ انسان ہیں یا کیڑے مکوڑے؟ بے شرمی و بے حسی کی انتہا ہے آپ کا یہ کومنٹ۔
اوئے پرسنل اٹیک مت کرو۔ ۔ ۔ایک تو پاکستان میں جاب اتنی مشکل سے ملتی ہے۔ اگر ان کو ملی ہے تو کم از کم حلال تو کرنے دیں۔ ۔ ۔ایک وفادار پٹواری سارے پی ٹی آئی ٹبر کو اکیلا جھیل رہا ہے۔اس بہادری پر آئی سیلیوٹ َہم
اب دو ڈس لائک!!۔۔۔

(serious)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

اوئے پرسنل اٹیک مت کرو۔ ۔ ۔ایک تو پاکستان میں جاب اتنی مشکل سے ملتی ہے۔ اگر ان کو ملی ہے تو کم از کم حلال تو کرنے دیں۔ ۔ ۔ایک وفادار پٹواری سارے پی ٹی آئی ٹبر کو اکیلا جھیل رہا ہے۔اس بہادری پر آئی سیلیوٹ َہم
اب دو ڈس لائک!!۔۔۔
(serious)
:lol:
ویلکم میڈم۔ میں تو سمجھا تھا آپ بھی پُھر سے اڈاری مار گئی ہیں۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

کتاب پڑھنے کی چوائس اپنی ہی ہوتی ہے .
لیکن کیا یہ بات درست ہے کہ حکومت اپنے قصیدوں والی کتاب کو لائبریری میں رکھنے کی پابند کرے ..

چونکہ نوروں کی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے روزانہ سوشل میڈیا پر ہول سیل میں دھلائی ہوتی ہے اور اپنے دیہاڑی پر رکھے ہوئے پٹواریوں کے علاوہ اور کوئی تعریف نہیں کرتا تو یہ اپنے منہ میاں مٹھو خود ہی بن رہے ہیں۔ ۔ ویسے بھی یہ دو تہائی اکثریت سے حکومت میں آئے ہیں تو اب دوتہائی عوام کو یہ تحفے بھگتنے بھی ہوں گے۔ ۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جلا وطن قائد

چونکہ نوروں کی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے روزانہ سوشل میڈیا پر ہول سیل میں دھلائی ہوتی ہے اور اپنے دیہاڑی پر رکھے ہوئے پٹواریوں کے علاوہ اور کوئی تعریف نہیں کرتا تو یہ اپنے منہ میاں مٹھو خود ہی بن رہے ہیں۔ ۔ ویسے بھی یہ دو تہائی اکثریت سے حکومت میں آئے ہیں تو اب دوتہائی عوام کو یہ تحفے بھگتنے بھی ہوں گے۔ ۔
کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیوں یہ ایسے اقدامات کر رہے ہیں؟
 
Back
Top