Punjab Police is getting an upgrade with this Hi-Tech safe city project

faveer

Councller (250+ posts)

لعنت ہے پٹواریوں پر جو پنجاب میں ایسی تبدیلیاں لا رہے ہیں، کے پی کے جا کر دیکھیں پولیس کیسے بزرگوں کی ٹھڈوں سے تواضع کرتی ہے۔
کے پی کے میں عوام کے جان و مال مکمل محفوظ ہیں وہ تو پٹھان لوگ شغل کے لئے پنجاب اور سندھ میں جا کر گڑھے کھودتے اور چوکیداری کرتے ہیں کہ یہ حب الوطنی کے استعارے ہیں۔