Punjab or KP main PTI Clear Lead Ly gi Mgr Federal Govt Nai Bna Sky gi. Listen Orya Maqbool Jan

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ اب تک کا منفرد ترین تجزیہ ہے
پنجاب اور پختون خواہ میں پی ٹی آئی
سندھ میں جے ڈی آئی
بلوچستان میں آزاد
وفاق میں کوئی بھی نہیں

سبحان اللہ
 

sher18

Minister (2k+ posts)
It is possible, there a lots of forces at play, Sharif-Zardari mafia will use all means to deny IK.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
چول بندہ ہے یہ اگر کوئی جماعت پنجاب کے پی سے واضح اکثریت لے لیتی ہے تو پھر اس کے ساتھ آزاد امیدوار کی اکثریت اور دوسرے چھوٹے گروپ فورا آ ملتے ہیں یہ اپنے آپ کو بہت بڑا پھھنے خان سمجھتا ہے