Punjab main PMLN or KPK main PTI Hakomt banay gi:IPOR survey

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اچھا اچھا آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ پختونخواہ میں پی ٹی آئی اور پنجاب میں ن لیگ جیت رہی ہے ؟ اچھا اچھا ~ شامی
laughing.gif
laughing.gif
laughing.gif


جب تاریخ لکھی جاۓ گی اور نواز شریف کی بربادی کا ذکر آئے گا تو سب سے پہلے مریم نواز کا نام آئے گا اور دوسرے نمبر کی پوزیشن پر مجیب الرحمان شامی نامی گرامی فائز ہوں گے
جتنے الٹے مشورے اس بندے نے دیے ہیں اور جتنی غلط تصویریں اس بندے نے نواز شریف کو دکھائی ہیں....کوئی بھی اس مقام پر نہیں پہنچ سکتا، پرویز رشید درباری بھی نہیں
تمام ن لیگ نواز شریف کی نااہلی کے بعد جی ٹی روڈ سے روانگی کی مخالف تھی، لیکن اکیلے شامی صاحب نے میاں صاحب کو قائل کر لیا....نتیجہ سب کے سامنے....نا اہلی کی ذلت کم نہیں تھی کہ ناکام ترین ریلی کا تمغہ بھی میاں جی کو پہننا پڑ گیا
پھر پارٹی کا صدر بننے کے لئے قانون سازی کا مفید مشورہ بھی انہی کا عطا کردہ تھا
اور اب نواز شریف کی واپسی میں بھی سب سے بڑا ہاتھ انہی کا ہے....اپنے کالم میں بھی انہوں نے یہی اپیل کر دی تھی.....میاں صاحب آ جائیں، قوم آپ کی منتظر ہے، یہ ہو جاۓ گا اور وہ ہو جاۓ گا
ہوا کچھ بھی نہیں البتہ میاں صاحب اڈیالہ جیل میں اپنی بیرک کے ٹٹی خانے سے اٹھنے والی مہک سے لطف اندوز ہونے پر مجبور ضرور ہو گئے
آئی پی او آر کا جب پہلا سروے آیا تھا تو کتنے ہی صحافیوں نے اسکو اسی دن دھبڑ دھوس کر دیا تھا ..... بھائی، بندہ پوچھے خرم دستگیر خان کا کزن بھی کبھی اپنے ادارے سے غیر جانبدارانہ سروے کرواۓ گا ؟ لیکن آفرین ہے شامی صاحب پر، مجال ہے جو یہ ان لوگوں کو ہی درست بات بتا دیں جن کی روٹی کھاتے ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shami Leon Jesay darbari mirasio ne hi marwaya ha Nawaz ko.. mayrum tu siasat ki Alf bey bhi nahi janti thi..this time these paid surveys will not work..and this reality also known by PMLN..PPP leadership..that's why both asking for new NRO under the name new charter of democracy..
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
This is a paid survey.

Now they are unsure of winning election in centre want to keep punjab Govt to keep hopes alive and to frustrate federal Govt.
 

Aadmi

Minister (2k+ posts)
PTI will make govt in punjab as well inshaALLAH,PMLN will hardly win seats from north and south punjab and in center PTI will give them tough fight.PMLN have to clean sweep central punjab in case to have a chance to make govt in punjab which is very difficult.
 

Back
Top