اور اخر میں اللہ کی پلاننگ کامیاب۔ لوگ پاگل نہیں ہیں کہ 10 انتہائی برے طریقے سے گزارے گئے سال ختم ہونے پر دوبارا انہی کو واپس لے آئیں گے کہ لو اب اگلے پانچ سال دوبارا ہمیں رج کے زلیل کرو۔ لوگ ایسا بدلہ لیں گے ن لیگ اور پی پی سے کہ تاریخ میں اس کی مثال نہی ملے گی۔ اور یہ نوشتئہ دیوار ہےجس کو نظر نہی آ رہا وہ دیکھنا ہی نہی چاہتا