Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے موبائل آگاہی مہم کا آغاز کر دیا:
• وزیر اعلیٰ پنجاب نے ”گھر رہیں، محفوظ رہیں“آگاہی مہم کا افتتاح کیا۔
• خصوصی مہم کے تحت موٹر سائیکلوں اور رکشاؤں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کیا جائے گا۔
• لاہور میں مجموعی طور پر 850 موٹرسائیکلوں اور 500 رکشاؤں کے ذریعے عوام میں شعور بیدار کیا جائے گا-
• پنجاب بھر میں 4130 موٹرسائیکلوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی مہم چلائی جائے گی-
• احتیاطی تدابیر پر مبنی پمفلٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے-
Last edited: