zeshaan
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Punjab Govt Didn't Supported Javed Hashmi But Imran Khan Fully Supported Amir Dogar - Absar Alam
قبروں میں جانے کا خوف ہوتا تو ایسی باتوں کے پاس بھی نہ پھٹکتے یہ لوگ....
:lol::lol:
اسے کہتے ہیں
مدعی سسست گواہ چست
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار.جو بات خود ن والے ماں رہے ہیں جاوید ہاشمی نے بھی مانی دنیا نے دیکھی یہ اس سے بھی انکار کر رہا ہے.اب پتا نہیں اس کی قبر میں بھی ن کی پرچی چلے گی یا وہاں بھی کوئی لفافہ ملے گا.
قبروں میں جانے کا خوف ہوتا تو ایسی باتوں کے پاس بھی نہ پھٹکتے یہ لوگ....