Punjab Food Authority : Data ganj baksh town team sealed Al-Nakhal Restaurant race course due to unh

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
Data ganj baksh town team sealed Al-Nakhal Restaurant race course due to unhygienic conditions suffocation in kitchen improper food storage dirty washing area poor sanitation no expiry on buns poor hygiene of workers and premises



11180314_693350887475715_4109552185927213910_n.jpg


11817136_693350900809047_7641308649366292124_n.jpg


11813359_693350927475711_5590745673643991640_n.jpg


11822424_693350954142375_7797777899547566222_n.jpg


11825902_693350984142372_8057065730480400719_n.jpg


11822483_693351004142370_4157446169993181633_n.jpg


11811383_693351024142368_8583072695955318955_n.jpg


11836809_693351044142366_5492203722623551094_n.jpg




11825056_693351060809031_2787171537372186743_n.jpg


11752571_693351077475696_8743845752098679363_n.jpg


11222226_693351134142357_1963627781715642565_n.jpg


11800142_693351150809022_8414186816091550866_n.jpg


11781812_693351174142353_1077027166714368454_n.jpg


11214310_693351240809013_2150650110687991192_n.jpg


11234865_693351260809011_5290845581454620442_n.jpg


11825829_693351284142342_7485368195414704535_n.jpg



11781770_693351304142340_3609489828160276097_n.jpg


11811430_693351327475671_2138052858160201359_n.jpg


https://www.facebook.com/PunjabFoodAuthority/posts/693351347475669
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سب رشوت کے ریٹ بڑھانے کے طریقے ہیں۔ یا وقتی ابال ہے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی وزیر نے اپنا ہوٹلنگ کا بزنس شروع کرنا ہو، اور وہ اپنے مخالفین کا صفایا چاہتا ہو۔
 
کسی بھی اچھے حکومتی اقدام کی تعریف اور ستائش میں کنجوسی نہیں کرنی چاہیئے ۔ پنجاب حکومت کا یہ کارنامہ سنہری لفظوں میں لکھے جانے کے قابل ہے دیگر صوبوں کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہیئے ۔:biggthumpup:
سب رشوت کے ریٹ بڑھانے کے طریقے ہیں۔ یا وقتی ابال ہے۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی وزیر نے اپنا ہوٹلنگ کا بزنس شروع کرنا ہو، اور وہ اپنے مخالفین کا صفایا چاہتا ہو۔
 

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
عائشہ ممتاز
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک دبنگ آفیسر۔ جیسے ہی لوگوں کو پتا چلا کہ وہ مشہور کامیڈین اور فلم سٹار رنگیلا مرحوم کی صاحبزادی ہیں، ہر کوئی ان کی تعریف میں رطب اللسان ہے۔ تھوڑی دیر کے لیے فرض کر لیں کہ وہ سیاست میں آ جاتی ہیں۔ سٹیٹس کو، پرانے پاپیوں، چوروں، لٹیروں، ضمیر اور دین کے سوداگروں کی سیاسی بساط کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں، تو یہی لوگوں میں سے بہت سے کہہ رہے ہوں گے
"اچھا جی، تو اب کنجروں کے بچے ہم پر حکومت کریں گے"
منافق!
 

Omar.

MPA (400+ posts)
It is just a matter of time. The moment this Punjab Food Authority lady will apprehend a store that has financial links with PMLN, she will be forced to leave her office just as we have seen in case of NADRA chairman, Aitchison principal and others.
 
یہ بہت اچھا اقدام ہے۔ ویسے پنجاب میں پولٹری کا بزنس کس وزارت کے ماتحت ہے؟ عایشہ صاحبہ کو پولٹری کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے ;)
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی اچھے حکومتی اقدام کی تعریف اور ستائش میں کنجوسی نہیں کرنی چاہیئے ۔ پنجاب حکومت کا یہ کارنامہ سنہری لفظوں میں لکھے جانے کے قابل ہے دیگر صوبوں کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہیئے ۔:biggthumpup:
یہ صرف سیل کرنے کی خبریں ہیں۔ اب تک کتنے ریسٹورینٹ دوبارہ کھلے ہیں، کتنے پیسے دے کر کھلے ہیں، اور ان میں اب کیا حال ہے، اس کا کوئی پتا نہیں۔
آپ نے صحیح کہا کہ حکومتی اچھے کام کی تعریف کرنی چاہئے۔ جیسے ہیلمٹ پہنے کی پابندی۔ ہیلمٹ کے ذریعے اربوں کما کر اب کوئی بھی ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان نہیں کرتا۔ اور میرا پچھلا کمنٹ بھی اسی ہیلمٹ والی مثال کو سامنے رکھ کر تھا۔
 

bilalahmedkhan

Senator (1k+ posts)
Well done Punjab government:yes: but we are also expecting actions against roadside fast food vendors and especially samosa,pakoras shops in bazaar and streets.
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I think this is due to what KPK KPK govt are doing in KPK. Now it seems PML N govt are trying to the same. Good work I hope this is the beginning of something positive not only photo shoot sessions.
 

Back
Top