Punjab cabinet decides to suspend chit system, litigants can meet chief secretary directly

Skeptic

Siasat.pk - Blogger
ہم نے 1973 کے آئین میں ان کو غیر مسلم قرار دے دیا
لیکن یہ مانتے نہیں ہیں تو اس لیے ہم انہیں کسی اہم ۔
عہدے پر فائز نہیں کر سکتے : مولانا تقی عثمانی

کل تک تم لوگ اہل تشیع کو بھی کافر کہتے تھے اور پورے پاکستان کی دیواریں رنگین کر دیں تھیں اہل تشیع کے خلاف نفرت انگیز نعروں سے ۔

کیا مذھب کے ان ٹھیکے داروں کا یہ کام رہ گیا ہے پہلےکفر کے فتوے جاری کریں پھر نفرت کو قانونی شکل دیں، ملک کے آئین اور قانون کو نفرت سے آلودہ کریں ۔
، نفرتوں کا یہ کاروبار یہاں تک بھی نہیں تھما پھر کہا جو ہم تمہیں سمجھتے ہیں تم بھی اپنے آپ کو وہ سمجھو وگرنہ ہم نفرت کی آگ کو اس معاشرے میں اور لگائیں گے ے تو سر چ کر لو
 

Back
Top