پوچھتے ہیں کہ عمران کس حیثیت سے قومی ٹیلی ویژن پر خطاب کرینگے، جواب یہ کہ کس حیثیت سے قومی ٹیلی ویژن نے عمران کا "قومی" اسمبلی ہی میں خطاب نہیں دکھایا_
نوٹ:- لفظ قومی کو نونی نہ پڑھا جائے
(yapping)
کیا یہ حثیت کم ہے کہ عمران سن دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی کا لیڈر ہے ؟؟؟
پاکستان ٹیلی وژن کو پٹواری ٹیلی وژن بنا کر گھر کی رکھیل بنانا شرمناک ہے_ نقطہ یہ ہے کہ کہاں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی وی پر صرف نوازشریف اور اس کے حواریوں کی ہی باتیں چلیں گی ؟
(yapping)
یار عمران نے جو اسمبلی میں تقریر کی تھی اس کا لنک ہے تو بھیجنا ، پلیز
پوری نہی ہے ؟؟
جب پی ٹی وی نے ریکارڈ ہی نہیں کی تو پوری کہاں سے اے گی؟ یہ تو لگتا ہے کچھ لوگوں نے فون سے ریکارڈ کر لی ہے تھوڑی سی
ریکارڈ نگ ہر ایک منٹ کی ہوتی ہے ، اسمبلی کے ریکارڈ کے لئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|