PTM a Trojan Horse A Political Wing of TTP/RAW/CIA/NDS/MOSAD Under False Flag

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دوست نے بتایا ہے کہ فاٹا میں فوج کا مکمل کنٹرول ہو چکا تھا کوئی بھی اسلحہ بارود سمگل اور ٹرانسپورٹ نہی کر سکتا تھا کیونکہ چیک پوسٹوں پر پکڑے جاتے تھے پھر پشتون تحفظ موومنٹ نے ریلیوں کے زریعے اور احتجاجی کی شکل میں جتھے بنا کر چیک پوسٹیں کراس کرتے ہیں اور اسلحہ بارود ٹرانسپورٹ کرتے ہیں. پشتون کارڈ کی آڑ میں اور احتجاجی جتھوں کی آڑ میں گاڑیوں میں اسلحہ بارود سمگل کیا جاتا ہے جس سے بعد میں فوج اور عام پاکستانیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے دہشت گردی کے تمام سہولتکار اسوقت PTM, میں ہیں اور وہ تمام لوگ جو پہلے فاٹا میں منشیات فروشی, سمگلنگ, اسلحہ کی سمگلنگ میں ملوث تھے. وہ لوگ جو پہلے گاڑیاں چوری کرنے اور اغوا برائے تاوان, ٹارگٹ کلنگ, چرس, ہفیم, ہیروئن کے کاروبار کرتے تھے وہ سب کاروبار انکے بند ہو گئے اس لیے وہ PTM کو سپورٹ کر رہے ہیں تاکہ فوج نکلے اور وہ اپنا کاروبار پھر سے سٹارٹ کریں را اور NDS کے سہولت کار بھی فاٹا میں موجود ہیں جہاں واردات کرنا مطلوب ہو وہاں تک اسلحہ پہنچانا ناممکن ہوتا ہے کیونکہ چیک پوسٹوں پر یہ لوگ پکڑے جاتے ہیں اس لیے یہ احتجاجی مظاہرے کی شکل میں جتھا بنا کر چیک پوسٹیں کراس کرتے ہیں اور اسلحہ بارود مطلوبہ جگہ پر پنچا دیتے ہیں. پچھلے دنوں خرکمڑ میں آرمی نے کچھ لوگوں کو سہولت کاری کیس میں پکڑا تو علی وزیر اور محسن داوڑ نے چیک پوسٹوں پر حملے کیے وہاں احتجاجی جتھوں کے زریعے سارا کام آسان کر دیا اور کل خرکمڑ میں آرمی پر دھماکہ ہو گیا اور قوم کے محافظ اللہ کو پیارے ہو گئے. اس لیے حکومت سے گزارش ہے کہ فاٹا میں موجود کرمنلز گینگ جو پہلے ہی اسلحہ کے بیوپاری تھے یا منشیات کے یا گاڑیاں چوری کرنے والے یا اغواہ برائے تاوان والے ایسے گینگز کو پکڑیں کیونکہ یہ کرمنلز مائنڈ کسی کے ہاتھوں بھی استعمال ہو سکتے ہیں باقی فاٹا کے لوگوں کی زندگی بھی آسان ہو جائے گی.علی وزیر,محسن داوڑ بھی آنیوالے وقت میں مکمل ایکسپوز ہو جائیں گے لیکن فی الوقت آپکو ماما قدیر کی ایک جھلک دکھاتے ہیں جو مسنگ پرسنز کا رونا روتے اور حامد میر انکو نیشنل ٹی وی ہر کوریج دیتا ہے وہ ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ ہیں کوئٹہ میں بیٹھے دہشتگردی کر رہے.ماما قدیر کہتا ہے کہ کلبوشن معصوم ہے عالمی عدالت میں اگر ہماری گواہی کی ضرورت پڑی تو ہم گواہی بھی دیں گے مطلب کلبوشن کیسے کیسے دہشت گردی کے سہولت کار پیدا کر کے چلا گیا اور ماما قدیر کو پبلسٹی جیو اور حامد میر نے دی تھی
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Poorindunya ka agent kaisai hogaya? Thora haath hola rakho g. Aik he time pai USA ka bhe russia ka bhe Iasrael ka bhe agent hogaya
 

OSP

MPA (400+ posts)
Zaidiqasim, freecountry,bhaibarood,dunkindonut.....
Kisi ka koi comment nazar nahi aa raha.
Its really so systematic that they choose a topic of their choice n all of them start commenting within a minute of each other against Pak army. But when shown a proof like this, koi nazar he nahi aata.
I wonder if this co ordination is always accidental? Or theres a pattern to it?
 

Back
Top