Re: PML-N, PTI placed price tag on votes in NA-120 bypoll: Faisal Mir claims
پی پی پی کو آفیشیلی ''پاکستان کے جوکر'' کا خطاب دے دینا چاہیے۔ خیر ان کی احمقانہ باتیں سن کر ہنسی تو نہیں آتی مگر اگر انکے سر پر بندر والی ٹوپی پہنا دیں تو شاید مروتاََ ہنسی آ جاے
۔ آخر میڈیا ان ناکارہ لوگوں کو لا کر لوگوں کا وقت برباد کیوں کرتا ہے۔