PTI's reaction on Nawaz Sharif speech

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح نورے نے نندی پور پلانٹ کا افتتاح کیا تھا اور وہ پلانٹ چلا ہی نہیں ہاہاہاہا
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اسکو فیتے کاٹنے کا کتنا شوق ہے خان صیحیح کہتا ہے یہ ایک سڑک کا دونوں اطراف سے فتا کاٹتا ہے
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
آصف زرداری نے پوچھا
ہاتھ اٹھا کر بتاؤ کون کون میرے ساتھ ھے

ایک شخص اپنی جیب پہ ہاتھ رکھتے ہوئے بولا
پہلے تم اپنے ہاتھ اٹھاؤ۔


 

Back
Top