پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کراچی سے رحیم یار خان تک انصاف ریل ریلی
:)
سارے پاکستان کی پہنچان عمران خان_ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان اور سندھ میں بھی تحریک انصاف کو جو پذیرائی مل رہی ہے وہ قابل تعریف ہے_
لو جی ہہن امران خان نے لین گڈی تے الیکشن لڑیا کرنا- کر لوگل
اوے پکے پٹواری تم ہمیشہ ساڑنے والی ہی باتیں کرتے ہو