PTIs Mazari questions ISPR silence on army sackings

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
میڈم مزاری کو معلوم ہونا چاہیے تھا اور مجھے یقین ہے انھیں معلوم ہو گا کہ بریگیڈیئر اور اس سے اوپر کے لوگوں کو فارغ کرنے کا اختیار صرف وزیر اعظم کو ہے اس لئے ایسی کوی سٹیٹمنٹ یا نوٹیفکیشن پی ایم ہاؤس سے ہی جاری ہو گا ، پنجابی کا محاورہ ہے ' کہنا بیٹی کو، سنانا بہو کو '، یہ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ لگتا ہے

I don't think so. I think except for Army chief selection(and that also from a given list) every decision is made by Army itself, be it promoting someone to captain, major, Kernel, brigadier etc or court Martial-ling someone. If you have some details kindly share..
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

جناب عالی جب ایک شخص کسی ادارے کو خدمات پیش کرتا ہے اور پینشن ایبل سروس مکمل کرتا ہے تو وہ پینشن کا اہل ہوتا ہے ۔ یہ ایک معاہدہ ہوتا ہے جو ایمپلائر اور ایمپلائی کے درمیان ہوتا ہے۔اور اس معاہدے میں ایسی کوئی شق نہیں ہوتی کہ کسی جرم یا مس کنڈکٹ کے نتیجے میں اگر ملازم کو نکالا جائے گا تو اس کی پینشن ضبط ہو جائے گی۔ ای اینڈ ڈی رولز میں تمام سزاوں کی تفصیل موجود ہے لیکن کہیں بھی تنخواہ کی بندش یا پینشن روکنےکی سزا نہیں ہے۔

ہاں جو دیگر مراعات (مثلاً پلاٹ یا گھر)ہوتی ہیں وہ اس بنیادی معاہدے میں شامل نہیں۔ اسی طرح ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ صحت سے متعلق سہولیات ہر شہری کو فراہم کرے اور ہر ایکس سروس مین تو یہ سہولت سی ایم ایچ فراہم کرتا ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے کہ پلاٹ زمیں گھر کا ضبط ہوتا اور ایک خطیر رقم جو ریٹائرمنٹ کے وقت دی جاتی ہے۔ ٹائٹل کا چھینا جاناریٹائر جنرل سے بیٹ مین کی سہولت واپس لینا ،یہ کم سزا ہے۔
کسی کام کے صلے میں اس کا معاوضہ حاصل کرنا بنیادی انسانی حقوق میں آتا ہے۔

بھائی صاحب ، پہلی بات مجھے تو یہ برطرفی یا کورٹ مارشل نہیں لگتا بلکہ یہ رضاکارانہ استعفیٰ یا جبری ریٹائرمنٹ کا کیس لگتا ہے ، جو نقصان انہوں نے کیا ہو گا وہ میوچل انڈرسٹینڈنگ پر انکو ممکنہ طور پر ملنے والی سہولیات کے عوض پورا کر لیا جائے گا، رینک اور اعزازات بھی برقرار رہیں گے ، برطرفی یا کورٹ مارشل کی صورت میں کچھ نہیں ملتا، پنشن ، جائیداد ، رینک اور اعزازات ضبطگی وغیرہ کی مثالیں عام ہیں ہمارے علاقے میں ،عام لوگ لاعلمی میں اور میڈیا والے جا ن بوجھ کر دونوں باتوں کو خلط ملط کر دیتے ہیں ، دوسری بات پی اینڈ ڈی کے قوانین کا اطلاق ملٹری ایکٹ والوں پر نہیں ہوتا اگرچہ پنشن ضبطگی یہاں پر بھی ہوتی ہے

اگر آپ کو مزید معلومات چاہیئے تو جنرل عباسی اور کرنل آزاد کا کیس پڑھ لیں اس سے کچھ لوگوں کو تشفی ہو جائے گی جو نعرے مر رہے ہیں کہ کبھی جنرل کاکڑ بھی ہوا کرتا تھا

https://www.dawn.com/news/1252172
 
Last edited:

gorgias

ہوسکتا ہے کہ ایسا ہی ہو ورنہ وہ سکتا ہے کہ کورٹ مارشل کے نتیجے میں یہ فیصلہ آیا ہو کہ اس سے اعزازات یا دیگر مراعات واپس لیے جائیں لیکن پینشن اور میڈیکل کی سہولت دی جائے۔ظاہر ہے ملٹری کورٹس میری یا آپ کی خواہش پر تو فیصلہ نہیں کرتا اور خبر واضح ہے کہ ان سے اعزازت اور رینک واپس لیے گئے ہیں اور کورٹ مارشل کا یہ عمل دو سال پہلے شروع ہوا تھا

۔میں نے ای اینڈ کی کی مثال اس لیے دی کہ قانون میں کسی بھی سزا میں تنخواہ یا پینشن کی بندش نہیں۔ ہاں پینشن ایک صورت میں کچھ عرصے کے لیے معطل ہوتی ہے اگر ملازم پر غبن کا الزام ہو اور پیسے ری کور کرنے ہوں۔
 
خبر تو ابھی آئ ہی نہیں سب افواہیں ہیں ، ذرائع اور لیکس ہیں یہی رونا تو شیریں مزاری رو رہی ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
خبر تو ابھی آئ ہی نہیں سب افواہیں ہیں ، ذرائع اور لیکس ہیں یہی رونا تو شیریں مزاری رو رہی ہے

جہاں تک آپ نے کرنل منہاس اور جنرل عباسی کی مثال دی۔ دونوں کا کیس مختلف ہے ایک طرف سنگین غداری اور اعلیٰ سیاسی اور فوجی قیادت کو قتل کرنے کی سازش کا الزام تھا جب کہ ان افسران پر سمگلنگ اور کرپشن کا الزام تھا۔۔اب کوئی یہ تو کہہ نہیں سکتا کہ چونکہ عدالت نے قتل کے مجرم کو پھانسی کی سزا دی اس لیے چوری کے مجرم کو بھی پھانسی کی سزا دے۔
ہاں کرنل منہاس کے کیس میں پینشن کی بندش میری لا علمی ہے کیوں کہ میری معلومات کے مطابق پینشن کی بندش غیر قانونی ہے۔
 
اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان پر فوجی افسروں کے قتل عمد اور بعد ازاں ان پر گھٹیا الزامات لگا کر انکا مردہ خراب کرنے اور شہداء کے وارثوں کو خوار کرنے کے سنگین الزامات ہیں، خرد برد ، سمگلروں، دہشتگردوں (آرمی چیف کے بیان کے مطابق) کے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کے الزامات اس کے علاوہ ہیں
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
ویسے تو محترمہ اِنکی براہِ راست ملازمہ ہیں۔ پر بی بی نے صحیح ہِٹ کیا ہے آئی ایس پی آر کو۔ جو چھوٹی چھوٹی بات پر ٹویٹ کر رہا ہوتا ہے۔ حتٰی کہ جِس آئی ایس پی آر نے شہباز تاثیر کی رہائی پر ٹویٹ کی، اِس معاملے پر وہ خاموش ہے۔ باجوہ صاحب لگتا ہے اپنے ساتھی افسروں کے ریتھ سے خود یرکے ہوۓ ہیں
 
Back
Top