ایک ٹی وی چینل نے تحریک انصاف کے نمائندے کے حوالے سے ٹکر چلائی کہ تحریک انصاف کے اسلام آباد کے ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیےگئے ہیں..بوجہ ووٹر لسٹ پراعتراضات...اس خبر میں کتنی صداقت ہے.اور کیا یہ خبردرست ہے یا میڈیا کی ایک اور بونگی بعوض لفافہ اورایڈ.