- Featured Thumbs
- http://i59.tinypic.com/24m9xsi.jpg
Last edited by a moderator:
noon league ke new dallah oh sorry billa1KON kehta hai POOTIII AAII aik jamhoori party hai? Its full of these POOOTII KHAN Style thugs which just think that any filth coming out of their ugly mouth is superior than anyone else's opinion. SHAME SHAME SHAME.
Shame Shame Shame
This is what this dude has brought to PTI
He should be disciplined and given show cause notice
Also all those with High Blood Pressure or spontaneous slapping syndrome SSS should not be permitted to attend talk shows
There should be a Insaf Media Training Team that should evaluate and train all members who go on live talk shows.
What shameful behaviour! (thumbsdown)...even if IK is honest, these people in PTI are so not worth pushing the country into chaos!
یہ وہ نفرت ہے جو عمران خان۔قادری۔ نواز۔ زرداری اور ہر لیڈر نے اپنے کارکنوں میں بھر دی ہے۔
اپنی سیاست کی خاطر لوگوں میں وہ زہر بھرا ہے کہ خدا کی پناہ۔
آپ اسی فورم پر دیکھ لیں۔
گفتگو دو چار مثبت کمنٹس سےآگے بڑھنے نہیں پاتی کہ تھریڈ سٹارٹر یا کمنٹس دینے والے کی ذاتیات کو فوری طور پر بیچ میں لا کر گالم گلوچ شروع ہو جاتی ہے۔
بس پھر کوئی پٹواری اور کوئی پوٹی۔
کوئی کافر اور کوئی قادیانی۔
ماں بہن کی گالیوں تک اتر آتے ہیں لوگ۔
اور ہر بحث ۔ ہر تھریڈ ایک اکھاڑے کا نمونہ پیش کرتا نظر آتا ہے۔
اپنا نقظہ نظر دینا ہر کسی کا حق ہے۔
اس پر کوئی بھی اپنی دلیل کے ساتھ جواب دے سکتاہے۔
مگر بحث کو ذاتیات کا رخ دینا ایک اجتماعی بیمار سوچ کی عکاسی نہیں تو اور کیا ہے۔اور یہ کسی بھی معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے۔
کمنٹس۔ خیالات۔ نظریات سے اختلاف حتی کہ نفرت بھی جائز ہے پر کمنٹس دینے والے کی ذات سے نفرت ایک انتہائی غلط حرکت ہے۔
نفرت نفرت کو جنم دیتی ہے۔
خدارا اتنی نفرت نہ پھیلائیے کہ زہر خون کے سرخ خلیوں تک میں اتر جائے۔
کہ پھر واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|