PTI write letter to information minister for the removal of self appointed MD PTV.

Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

faveer

Councller (250+ posts)

أو، مل کے کریں آہ و زاریاں.....
سوچنے کی بات ہے کہ انگریزوں نے (60 ) سال کی ریٹائرمنٹ کی حد، کوئی سوچ سمجھ کر ہی رکھی ہو گے.....یہاں ہمارے شرافت کے پیکر،وزیر ا عظم، ہر محکمے کا سربراہ، "ا وور ایج " یا " آوٹ اف ڈیٹ " کو ہی پوسٹ کرتے ہیں...... یہ تو ایسے ہی لگتا ہے ، جیسے گرلز کالج کا چوکیدار، گیٹ کیپر، بوڑھا بابا ہی رکھا جاتا ہے.....آخر کیوں....؟؟؟



 

Back
Top