الله پاکستانی قوم کو استقامت دے .اپنے اداروں سے حق مانگنے پر اور ان سے اس کام کا مطالبہ کرنے پر جس کے لیے وہ قوم کے ملازم ہیں ان کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں اور انہی کے پیسے سے رشوت بھی. انہی کا حق مار کر بغیر میریٹ کے ان پوسٹوں پر پہنچے ہیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|